• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی آج چترکوٹ کے دورے پر
National

وزیر اعظم مودی آج چترکوٹ کے دورے پر

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی آج چترکوٹ کے دورے پر

نئی دہلی، 27 اکتوبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج (جمعہ) چترکوٹ کا دورہ کریں گے۔ وہ دوپہر تقریباً 1:45 بجے مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے جانکی کنڈ (چترکوٹ) میں واقع شری سد گرو سیوا سنگھ ٹرسٹ میں منعقد پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی رگھوبیر مندر میں پوجا ارچنا اور درشن کریں گے۔ وہ شری رام سنسکرت مہاودیالیہ جائیں گے۔ اس کے علاوہ آنجہانی شری اروند بھائی مفتلال کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کرنے کے بعد وہ جانکی کنڈ اسپتال کی نئی شاخ (سیل) کا افتتاح کریں گے۔

اس دوران وزیر اعظم مودی آنجہانی شری اروند بھائی مفتلال کی صد سالہ یوم پیدائش تقریبات کے موقع پر منعقدہ عوامی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔ شری سدگرو سیوا سنگھ ٹرسٹ سن 1968 میں سنت رنچھوڑ داس جی مہاراج نے قائم کیا تھا۔ شری اروند بھائی مفتلال مہاراج سے متاثر تھے۔ انہوں نے ٹرسٹ کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔

شری اروند بھائی مفتلال ملک کی آزادی کے بعد ہندوستان کے سرکردہ کاروباریوں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے ملک کی ترقی کی کہانی میں اہم کردار ادا کیا۔ وزیر اعظم اپنے چترکوٹ دورے کے دوران تلسی پیٹھ بھی جائیں گے۔ وہ تقریباً 3:15 بجے کانچ مندر میں پوجا ارچنا کریں گے۔ وہ تلسی پیٹھ کے جگد گرو راماننداچاریہ کا آشیرواد بھی لیں گے اور ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہاں وہ تین کتابیں ’’اشٹادھیائے بھاشیہ‘‘، ’’راماننداچاریہ چریتم‘‘ اور ’’بھگوان شری کرشن کی راشٹرلیلا‘‘ کا اجراء کریں گے۔ تلسی پیٹھ کو جگد گرو رام بھدراچاریہ نے 1987 میں قائم کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

امت شاہ نے چندر شیکھر آزاد کو بلیدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا | BulletsIn
بی جے پی نے بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو پیش کیا خراج عقیدت
الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر سے ہنگامہ، پینل نے دفتری غلطی قرار دیا
آئی آئی ٹی دہلی اور وادھوانی فاؤنڈیشن نے پریسیژن اور پرسنلائزڈ ہیلتھ کیئر میں سنٹر آف ایکسی لینس کا افتتاح کیا
وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں تبدیلی کی قیاس آرائیوں کے درمیان آج وزرا کی کونسل کی میٹنگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ میں فائرنگ، 18 افراد ہلاک، 13 زخمی
Next Article آئی ایس ایل: اڈیشہ ایف سی کے خلاف ایوان ووکومانووک کی واپسی سے پرجوش ہیں کیرالہ بلاسٹرز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?