• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی آج ممبئی میں ملک کے سب سے طویل سمندری پل کا افتتاح کریں گے
National

وزیر اعظم مودی آج ممبئی میں ملک کے سب سے طویل سمندری پل کا افتتاح کریں گے

CliQ INDIA
Last updated: January 12, 2024 11:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی آج ممبئی میں ملک کے سب سے طویل سمندری پل کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 12 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر پہنچ رہے ہیں۔ وہ ممبئی ٹرانس ہاربر لنک (ایم ٹی ایچ ایل) سمندری پل کا افتتاح کریں گے اور ایسٹرن فری وے کے اورنج گیٹ کو میرین ڈرائیو سے جوڑنے والی زیر زمیں سڑک کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ساتھ ہی سوریا پینے کے پانی کے پروجیکٹ کا اور میگا کامن فیسیلیٹیشن سینٹر بھارت رتنم کا افتتاح بھی کریں گے۔ بی جے پی نے ٹویٹر پر وزیر اعظم کے مہاراشٹر کے دورے کی ایک باتصویر تفصیل ایکس پر شیئر کی ہے۔ اس کے علاوہ پی آئی بی نے بھی اس حوالے سے پریس نوٹ جاری کیا ہے۔

پی آئی بی کی ریلیز کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی تقریباً 12:15 بجے ناسک پہنچیں گے۔ یہاں وہ 27ویں نیشنل یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد تقریباً ساڑھے تین بجے ممبئی میں اٹل بہاری واجپئی سیواری-نہاوا شیوا اٹل پل کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 4:15 بجے نوی ممبئی میں ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہاں وہ کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

پروگرام کے دوران وزیر اعظم تقریباً 2000 کروڑ روپے کے ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیراعظم یوران ریلوے اسٹیشن سے کھارکوپر تک چلنے والی ای ایم یو ٹرین کا افتتاح بھی کریں گے۔

پروگرام کے دوران وزیر اعظم نمو مہیلا سشکتی کرن مہم کا آغاز کریں گے۔ وزیر اعظم مودی کی یہ مسلسل کوشش رہی ہے کہ نوجوانوں کو ملک کی ترقی کے سفر کا ایک اہم حصہ بنایا جائے۔ اس مقصد کی طرف ایک بڑی کوشش کے طور پر وہ ناسک میں 27ویں نیشنل یوتھ فیسٹیول (این وائی ایف) کا افتتاح کریں گے۔ نیشنل یوتھ فیسٹیول ہر سال 12 سے 16 جنوری تک منعقد ہوتا ہے۔ 12 جنوری سوامی وویکانند کا یوم پیدائش ہے۔ اس سال مہاراشٹر اس میلے کی میزبانی کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ہندوستان کا دوہری چیلنج: غذائی قلت اور موٹاپے سے نمٹنا
نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا میٹرو خدمات ہولی کے موقع پر دوپہر 2 بجے شروع ہوں گی۔
سپریم کورٹ نے سبرملا حقیقت کی سماعت کے دوران مذہبی رسومات میں عدالتی توسیع کے خلاف警告 دیا ہے
بھارت-امریکہ آبی اور زمینی مشق ٹائیگر ٹرائمف وشاکھاپٹنم میں شروع | BulletsIn
بھارتی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری نیپال کے چار روزہ دورے پر۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کی عبوری ضمانت میں 17 جنوری تک توسیع
Next Article آئی سی سی کے سی ای او نے سری لنکا کے وزیر کھیل اور صدر سےکی ملاقات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?