• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مرزا پور : زائرین سے بھری پک اپ حادثہ کا شکار ، 2 ہلاک ، 31 زخمی
National

مرزا پور : زائرین سے بھری پک اپ حادثہ کا شکار ، 2 ہلاک ، 31 زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 3:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مرزا پور، 21 اکتوبر (ہ س)۔ لال گنج تھانہ علاقہ کے گیگ پورہ روڈ پر کشیارا فال کے قریب ہفتہ کو زائرین سے بھری ایک بے قابو پک اپ حادثہ کا شکار ہو گئی۔ پک اپ پر سوار زائرین وجے پور اور وندھیاچل جا رہے تھے۔ حادثے میں کل 33 زائرین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر پہنچایا۔

ابتدائی طبی امداد کے بعد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سنجے سنگھ نے 17 زخمیوں کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں ڈویژنل اسپتال ریفر کر دیا۔ ڈویژنل اسپتال پہنچنے تک دو افراد کی موت ہو گئی، جبکہ تین کو تشویشناک حالت میں ٹراما سنٹر وارانسی ریفر کر دیا گیا۔

کل 33 زائرین لال گنج تھانہ علاقہ کے گڑبڑ گاؤں سے پک اپ میں وجے پور اور وندھیاچل دھام جا رہے تھے۔ لال گنج-گپورہ روڈ پر کشیارا فال کے قریب سامنے سے آرہے ٹریکٹر کو بچانے کی کوشش کے دوران پک اپ غیر متوازن ہو کر الٹ گئی اور اس میں سوار تمام افراد زخمی ہو گئے۔

لال گنج پولیس اسٹیشن کے انچارج اجیت سریواستو نے بتایا کہ حادثے میں کل 33 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے دو زائرین کی موت ہو گئی ہے اور تین زخمیوں کو ٹراما سینٹر بی ایچ یو وارانسی بھیج دیا گیا ہے۔ 16 زخمی لال گنج سی ایچ سی میں زیر علاج ہیں اور دیگر زخمیوں کا علاج ڈویژنل اسپتال میں کیا جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آر بی آئی نے پیٹی ایم پیمنٹس بینک کی لائسنس منسوخ کردی، یو پی آئی سروسز بلا اثر جاری
بھارت کا آپریشن اجے، اسرائیل سے 212 شہریوں کو لے کر گھر پہنچا طیارہ
مہاکمبھ روڈ پر ٹریفک کو رکنے نہ دیں، پارکنگ کی جگہوں کا مناسب استعمال کریں : وزیر اعلیٰ | BulletsIn
اپ ڈیٹ۔۔۔ بدعنوانی میں ملوث لوگ انڈیا اتحاد میں جمع ہوگئے: امت شاہ
وزیر اعظم مودی آج جموں و کشمیر، راجستھان میں کریں گے جلسہ عام اور دوسہ میں کریں گے روڈ شو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہریانہ کے وزیر سندیپ سنگھ نے عدالت میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ مانگا۔
Next Article پیرا ایشین گیمس: پرمود بھگت اور سکانت کدم نے جیت کے ساتھ شروعات کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?