• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سپریم کورٹ نے نیشنل ہائی وے پر ٹول وصولی روکنے کے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا
National

سپریم کورٹ نے نیشنل ہائی وے پر ٹول وصولی روکنے کے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا

CliQ INDIA
Last updated: August 21, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 20 اگست (ہ س)۔ سپریم کورٹ نے کیرالہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو منظور کر لیا ہے جس میں ہائی کورٹ نے خستہ حال قومی شاہراہ 544 پر ٹول وصولی پر پابندی عائد کر دی تھی۔چیف جسٹس بی آر گو ئی کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ گڑھوں اور جام کے مسئلے کے بعد نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ ا ے آئی) یا اس کے ایجنٹ ٹول وصول نہیں کر سکتے۔

این ایچ اے آئی نے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔ ہائی کورٹ نے خستہ حال قومی شاہراہ 544 پر ٹول وصولی پر پابندی لگا دی تھی۔ ہائی کورٹ نے ایڈاپلی سے منوتھی تک 65 کلومیٹر طویل سڑک کو انتہائی خراب قرار دیتے ہوئے ٹول پلازہ پر وصولی پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔

سماعت کے دوران وکیل نے سپریم کورٹ کے باہر لگنے والے جام کا ذکر کیا تو چیف جسٹس نے کہا کہ دہلی جیسے شہر میں صرف دو گھنٹے کی بارش میں پورا شہر ٹھپ ہو جاتا ہے، دہلی مفلوج ہو جاتا ہے۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پوچھا تھا کہ جب سڑکوں کی حالت اتنی خراب ہے کہ 12 گھنٹے طویل ٹریفک جام رہتا ہے تو پھر لوگوں سے 150 روپے ٹول کیسے لیا جا سکتا ہے۔ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے این ایچ اے آئی کی جانب سے پیش ہوتے ہوئے کہا تھا کہ 12 گھنٹے طویل جام ایک لاری الٹنے کی وجہ سے ہوا۔ اس پر عدالت نے کہا تھا کہ لاری خود سے نہیں الٹی بلکہ گڑھوں کی وجہ سے پلٹی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

بھارت ایئرٹیل بھاری مارکیٹ ریلی کے بعد بھارت کی دوسری سب سے قیمتی کمپنی کے طور پر ابھرتی ہے۔
راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر نریش نے پارلیمنٹ میں کھیل سہولیات کے انتظامات کا مسئلہ اٹھایا
پہلگام حملے پر متنازعہ بیان دینے پر اے آئی یو ڈی ایف کے ایم ایل اے امین الاسلام کو گرفتار کیا گیا | BulletsIn
دہلی یونیورسٹی وزیر اعظم مودی کی ڈگری عدالت کو دکھانے کے لیے تیار | BulletsIn
بڑھتے ہوئے سالانہ کمانے کی موجودہ دہائی ہے: وزیر اشوینی ویشناو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شوپیان پولیس نے محکمہ جنگلات کے ساتھ مل کر بورہالاں میں بھاری مقدار میں غیر قانونی لکڑی ضبط کی
Next Article ایشیا کپ 2025 کے لیے بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم کا اعلان، ہرمن پریت سنگھ کپتان ہوں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?