• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سونیا گاندھی اور پرینکا واڈرا کا دورہ ناگپور کانگریس کے یوم تاسیس کی ریلی سے پہلے ہی منسوخ ۔
National

سونیا گاندھی اور پرینکا واڈرا کا دورہ ناگپور کانگریس کے یوم تاسیس کی ریلی سے پہلے ہی منسوخ ۔

CliQ INDIA
Last updated: December 29, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

-پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے، ایم پی راہل گاندھی ریلی میں شرکت کے لیے پہنچے.

ناگپور، 28 دسمبر (ہ س)۔ کانگریس کے 139 ویں یوم تاسیس پر جمعرات کو ناگپور میں ایک بڑی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کے لیے کانگریس کے سینئر لیڈر بشمول پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے، ایم پی راہل گاندھی ناگپور پہنچے۔ پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا کا ناگپور کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

کانگریس اپنی لوک سبھا انتخابی مہم کا آغاز راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ہیڈکوارٹر شہر ناگپور سے کرنے جارہی ہے۔ پارٹی کے یوم تاسیس پر کانگریس نے ناگپور-عمریڈ روڈ پر ‘ہیں تیار ہم’ ریلی کا اہتمام کیا ہے۔ اس پروگرام میں ایم پی راہل گاندھی، ملکارجن کھڑگے اور کانگریس کی تمام ریاستوں کے ریاستی صدور اور کانگریس کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ موجود ہوں گے۔

کانگریس کا دعویٰ ہے کہ کانگریس کی اس میگا ریلی میں تقریباً 10 لاکھ لوگ شرکت کریں گے۔ اس میں عام انتخابات کا موضوع اور اہم انتخابی امور کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ میگا ریلی کے بعد کانگریس صدر کھڑگے پارٹی جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج کے ساتھ میٹنگ کریں گے، جس میں لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پرتھوی 2 میزائل ایک بار پھر بے مثال ثابت ہوا، نائٹ ٹیسٹ میں ہدف کو درست نشانہ بنایا | BulletsIn
ترنمول کانگریس لیڈر شیخ کو 10 دن کی پولیس حراست میں، عدالت نے 10 دن کا پولس ریمانڈ دیا۔
دہلی-این سی آر ٹیکسی ہڑتال نے ایندھن کی قیمتوں میں کشیدگی کے درمیان مسافروں کی بے چینی کو جنم دیا
بھارت میں کیش لیس ٹول کا نیا دور: فاسٹ ٹیگ اور یو پی آئی کا لازمی نفاذ نئی دہلی: بھارت میں شاہراہوں پر ٹول ٹیکس کی ادائیگی کے نظام میں ایک بڑی تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ حکومت نے فاسٹ ٹیگ (FASTag) اور یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (UPI) کے لازمی نفاذ کے ذریعے ملک کو کیش لیس ٹول کے ایک نئے ڈیجیٹل دور میں داخل کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹول پلازوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاروں کو ختم کرنا، سفر کے وقت کو کم کرنا اور لین دین کے عمل کو تیز اور شفاف بنانا ہے۔ فاسٹ ٹیگ، جو ایک ریڈیو فریکوئنسی آئیڈینٹی فیکیشن (RFID) چپ پر مبنی ہے، گاڑی کے شیشے پر لگایا جاتا ہے اور اس میں موجود رقم خود بخود ٹول کی ادائیگی کے لیے کٹ جاتی ہے۔ یو پی آئی کے انضمام سے صارفین کو مزید سہولت ملے گی، کیونکہ وہ اب اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے آسانی سے اپنے فاسٹ ٹیگ اکاؤنٹ کو ری چارج کر سکیں گے اور ادائیگیوں کا انتظام کر سکیں گے۔ اس ڈیجیٹل تبدیلی سے نہ صرف شہریوں کو فائدہ ہوگا بلکہ یہ حکومت کی ڈیجیٹل انڈیا مہم کو بھی تقویت دے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بھارت کی سڑکوں کے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے اور اسے عالمی معیار کے مطابق لانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس سے ٹول کی وصولی میں بھی بہتری آئے گی اور سڑکوں کی دیکھ بھال کے لیے فنڈز کی دستیابی میں اضافہ ہوگا۔
وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ دھامی کو 6ویں بار فون کر سلکیارا سرنگ بچاو مہم کے بارے میں معلومات لی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بچوں کی حفاظت اور مستقبل کے تحفظ کے سوال پر سیمینار کا انعقاد
Next Article جارج فوساتی پیرو فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?