• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > جی ایس ٹی کی ادائیگی میں مرکز بنگال کے ساتھ امتیازی سلوک کرتا ہے: ممتا
National

جی ایس ٹی کی ادائیگی میں مرکز بنگال کے ساتھ امتیازی سلوک کرتا ہے: ممتا

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 6:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتہ ، 09 دسمبر (ہ س)۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہفتہ کو کہا کہ ریاست کے واجبات کی ادائیگی کے لیے مرکز سے بار بار درخواست کرنے کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکز بنگال سے جی ایس ٹی کی واپسی میں امتیازی سلوک کرتا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ انہوں نے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ بنرجی نے شمالی بنگال میں سلی گوڑی کے قریب باگڈوگرا ہوائی اڈے پر صحافیوں کو بتایا کہ وہ نیشنل ایئر پورٹ جائیں گی اور انہوں نے 18 سے 20 دسمبر کے درمیان وہاں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ممتا نے بتایا کہ اس دوران اپوزیشن اتحاد انڈیا کی میٹنگ ہونی ہے۔ میں اس ماہ پارٹی (ترنمول کانگریس) کے کچھ ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ دہلی جاو¿ں گی اور میں نے ریاست کے واجبات کی ادائیگی کے لئے مرکز پر دباو¿ ڈالنے کے لئے وزیر اعظم سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ مجھے 18، 19 اور 20 دسمبر کو کسی بھی دن ملاقات کا موقع دیں۔بنرجی نے کہا کہ مرکز ریاست سے جی ایس ٹی اکٹھا کر رہا ہے ، لیکن وہ اس آمدنی کو بانٹ نہیں رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست منریگا جیسی کئی مرکزی اسکیموں کے تحت بھی فنڈز حاصل کرنے کی اہل ہے ، لیکن اسے اپنے فنڈز بھی نہیں مل رہے ہیں۔ ریاست کو مرکز سے مالی واجبات میں سے اس کے حصے سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

چیف منسٹر نے کہا کہ مرکز نے مختلف فلاحی اسکیموں میں اپنا حصہ روک رکھا ہے لیکن ریاست اپنے وسائل سے انہیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بنرجی اس وقت اپنے بھتیجے اویش کی شادی کے سلسلے میں شمالی بنگال کے ایک ہفتہ کے دورے پر ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

یمنا ایکسپریس وے پر ایک ہولناک حادثے میں جھارکھنڈ کے پانچ افراد کی موت، تین کی حالت نازک ۔
وزیر اعظم مودی کا صدر مرمو کے سنتھال تقریب تنازع پر ممتا بنرجی پر حملہ تیز، خبردار کیا ‘اقتدار کا غرور جلد ٹوٹ جائے گا’
نیوز کلک کے بانی پربیر کی عرضی پر دہلی پولیس کو ہائی کورٹ کا نوٹس
جے پی نڈا ہریدوار پہنچے،پھوپھی کی استھیاں گنگا میں وسرجت
بنگلہ دیش میں انتخابی تشدد کے پیش نظر بی ایس ایف نے سرحد پر گشت میں اضافہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر قیدیوں کی صحت اور حفاظت کے حقوق پر سیمینار منعقد کیا جائے گا
Next Article ڈبلیو پی ایل نیلامی: ہندوستانی ان کیپڈ کھلاڑیوں کا جلوہ، کاشوی، ورندا نے تاریخ رقم کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?