• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > جمشید پور میں درگا وسرجن کے دوران افراتفری، 18 عقیدت مندوں کو ٹرک نے کچل دیا، دو ہلاک
National

جمشید پور میں درگا وسرجن کے دوران افراتفری، 18 عقیدت مندوں کو ٹرک نے کچل دیا، دو ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جمشید پور، 25 اکتوبر (ہ س)۔ جھارکھنڈ کے جمشید پور کے بیلی بودھن والا گھاٹ پر منگل کی رات درگا مورتی وسرجن جلوس میں شریک ایک ٹرک بے قابو ہو گیا اور ماتم کا باعث بن گیا۔ اس ٹرک نے 18 افراد کو ٹکر مار دی۔ ان میں سے دو افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ جگسلائی نیا بازار کمیٹی اس ٹرک کو مورتی کے وسرجن کے لیے لائی تھی۔ حادثے کے بعد ڈرائیور چیخ و پکار کے درمیان فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شدید زخمیوں کو ٹاٹا مین اسپتال (ٹی ایم ایچ) کے آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ کچھ لوگ ٹرک کے نیچے دب گئے۔ کافی کوشش کے بعد اسے باہر نکالا گیا۔ زخمیوں میں سے چار لوگ کیتا ڈیہ درگا پوجا کے دوران ڈھاک بجانے کے لئے آئے تھے۔

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایشور سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کی روحوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ سورین نے ضلع انتظامیہ کو زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر صحت بننا گپتا نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے۔ وہ زخمیوں کی خیریت دریافت کرنے ٹی ایم ایچ اسپتال بھی پہنچے۔ سابق وزیر اعلیٰ اور اڈیشہ کے نو تعینات گورنر رگھوور داس نے بھی اس ناخوشگوار واقعہ پر غم کا اظہار کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جنین کی جنس جانچ پر سخت سزا کا بندوبست کیا جائے: اسلم بیگ | BulletsIn
پنجاب نیشنل بینک نے یکم اپریل 2026 سے مخصوص ڈیبٹ کارڈز کے لیے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کی حد 50 فیصد کم کر دی ہے۔
ٹویشا شرما کی موت کا معاملہ: وائرل چیٹس، خاندانی الزامات اور نئے انکشافات صنعت کو جھٹکا دے رہے ہیں۔
بھارت کی جی ایس ٹی وصولی مارچ میں 2 لاکھ کروڑ سے تجاوز، مالی سال 26 کی آمدنی 22 لاکھ کروڑ کی ریکارڈ سطح پر
وزیر اعظم مودی کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرہ کرنے پر تمل ناڈو کے وزیر کے خلاف ایف آئی آر درج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پوسٹر لگا کر نتیش کو مغرور تو تیجسوی کو بتایا گیا دلت مخالف، افسران اور ملازمین کے پرموشن پر سیاست
Next Article جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری بنانے کے بعد محمود اللہ نے کہا- مجھے زیادہ آرام دیا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?