• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > تمل ناڈو کے چار اضلاع میں موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال، تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل
National

تمل ناڈو کے چار اضلاع میں موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال، تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چنئی، 18 دسمبر ( ہ س)۔ موسلا دھار بارش نے تمل ناڈو کے چار اضلاع میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا کردی ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے ترونیل ویلی، تھوتھکوڈی، کنیا کماری اور تینکاسی اضلاع میں تمام اسکولوں، کالجوں، نجی اداروں، بینکوں اور مالیاتی اداروں میں آج (پیر) کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

تھوتھکوڈی ضلع میں اتنی شدید بارش ہوئی ہے کہ کٹابومن شہر کا بیشتر حصہ زیر آب آ گیا ہے۔ بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا۔ تھوتھکوڈی ریلوے اسٹیشن بھی پانی میں ڈوب گیا ہے۔ ویرودھونگر کے کئی علاقوں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے ضلع کلکٹر نے آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

دریں اثنا، ویگئی ڈیم کے نچلے حصے تھینی، ڈنڈیگل، مدورے، شیو گنگا اور رامناتھ پورم سمیت پانچ اضلاع میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ویگئی ڈیم کی پانی کی سطح آج صبح 8 بجے 66.01 فٹ (زیادہ سے زیادہ آبی ذخائر کی سطح 71 فٹ) تک پہنچ گئی۔ تمل ناڈو کے جنوبی اضلاع میں اتوار کو شدید بارش ہوئی۔ کنیا کماری سمیت کئی اضلاع کے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ اس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

ترونیل ویلی میں تھمیرابرانی ندی طغیانی پر ہے۔ وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ جنوبی تمل ناڈو میں ندیوں کو آپس میں جوڑنے کے منصوبے کے تحت اضافی پانی کو کناڈین چینل میںچھوڑ نے کی ہدایات دی ہیں۔ اسٹالن نے امدادی اور راحت رسانی کے کاموں کی نگرانی کرنے کے لئے وزرا کو سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بھیجا ہے ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز نے بلیٹن میں کہا کہ ہفتہ سے جنوبی تمل ناڈو میں زیادہ تر مقامات پر بارش ہو رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فرید آباد میں مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور 360 کلو گرام امونیم نائٹریٹ برآمد
پنجاب لوک سبہ انتخابات: ای اے پی اس بار فائدہ اٹھائے گی، یہاں اصل وجہ
امت شاہ کل پٹنہ میں مشرقی علاقائی کونسل کی 26ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
سیکورٹی فورسز نے پونچھ ضلع کے جنگلاتی علاقے کو گھیرے میں لیا، فضائی نگرانی میں تلاش جاری
کانگریس کے پانچ ممبران پارلیمنٹ لوک سبھا سے معطل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری میں دہشت گردی مخالف آپریشن جاری
Next Article کائل جیمیسن کو ہیمسٹرنگ کی تکلیف کے باعث بنگلہ دیش ون ڈے سے آرام دیا گیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?