• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بی جے پی نے منی پور میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کیا : راہل گاندھی
National

بی جے پی نے منی پور میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کیا : راہل گاندھی

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 2:51 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ایزول ، 17 اکتوبر (ہ س)۔

کانگریس کے قومی رہنما اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے منی پور میں دو برادریوں کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کر دیا ہے۔ اس ہم آہنگی کو بحال کرنے کے لیے بی جے پی کو یہاں سے اکھاڑ پھینکنا پڑے گا۔راہل گاندھی میزورم کے اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن دہلی واپس آنے سے پہلے جمعہ کو مقامی صحافیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس کی حکومت چار ریاستوں کے ساتھ ساتھ میزورم میں بھی بننے والی ہے۔ میزورم میں کانگریس کافی مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ریاستوں میں لوگ بی جے پی کی پالیسیوں سے ناراض ہیں۔ کانگریس کو عوام کی بے پناہ حمایت حاصل ہے۔ کچھ سیاسی پارٹیاں کانگریس کو سائیڈ لائن کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ، لیکن اس حوالے سے عوام میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد انڈیا ملک کی تمام برادریوں کو جوڑنے کی سیاست کرتا ہے جبکہ بی جے پی اسے توڑنے کی سیاست کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس میں راہل گاندھی نے صحافیوں کے کئی سوالوں کے سیدھے جواب دئیے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کابینہ کے خاکہ کو لے کر نڈا کے گھر میٹنگ ، امت شاہ موجود
وزیر اعظم برسا منڈا جینتی کے موقع پر وکاس بھارت سنکلپ یاترا کا افتتاح کریں گے۔
کولگام میں 3 گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 10 سے زیادہ امرناتھ یاتری زخمی
عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری
آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بھارتیہ مزدور سنگھ 25 فروری کو مزدوروں کے مسائل پر ملک گیر احتجاج شروع کرے گا | کلک لیٹسٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: ریاست بھر سے پانچ لاکھ سے زیادہ بینرز ، پوسٹرز اور وال رائٹنگ ہٹائے گئے
Next Article بی جے پی نے منی پور میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کیا : راہل گاندھی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?