• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بہار کے دربھنگہ میں شراب پینے سے تین کی موت
National

بہار کے دربھنگہ میں شراب پینے سے تین کی موت

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بہار کے دربھنگہ میں شراب پینے سے تین کی موت

دربھنگہ، 17 اکتوبر (ہ س)۔ بہار میں دربھنگہ ضلع کے حیا گھاٹ تھانہ علاقہ کے مقصود پور گاؤں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں زہریلی شراب پینے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق سنتوش کمار داس ( 26)، دشرتھ سہنی عرف بھوکھلا سہنی ( 56)، لال ٹن سہنی ( 55)، ارجن داس ( 55) اور ایک دیگر نوجوان نے اتوارکے روز دنیش داس سے شراب خریدی کر ایک ساتھ پی۔ اس کے بعد سبھی اپنے گھر چلے گئے۔ گھر پہنچ کر کھانا کھانے کے بعد تمام لوگوں کی طبیعت خراب ہونے لگی۔ پیٹ درد اور دست ہونے لگا۔

شروع میں گھر کے لوگوں نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ دشرتھ سہنی کو خون کی الٹیاں ہونے لگیں، آنکھ کی روشنی غائب ہوگئی۔ پی ایچ سی پہنچنے سے پہلے ہی اس کی موت ہوگئی۔ وہیں پیٹ درد کی شکایت کے بعد سنتوش داس کو اس کے رشتہ داروں نے حیا گھاٹ پی ایچ سی میں داخل کرایا جہاں ابتدائی طبی علاج کے بعد دربھنگہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (ڈی ایم سی ایچ) لے جانے کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ لواحقین نے دونوں کی لاشوں کو بغیر پوسٹ مارٹم کے حیا گھاٹ تھانہ کے سامنے واقع شمشان گھاٹ میں جلا دیا۔

آج صبح تیسرے شخص کی موت کے بعد ڈی ایم سی ایچ میں پوسٹ مارٹم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی اوکاش کمار کے مطابق شراب فروخت کرنے والے ملزم دنیش داس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ اس کے پاس سے پکڑی گئی شراب کو تفتیش کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

اس کے گھر سے دو لیٹر دیسی شراب ضبط کی گئی ہے۔ ان کے ساتھ شراب پینے والے دو دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ اس اطلاع پر پولیس نے متاثرہ خاندان کے افراد سے بھی پوچھ تاچھ کی ہے۔ بیمار افراد کے لواحقین سے بھی واقعے کی معلومات لی گئی ہیں۔ ایس ایس پی اوکاش کمار نے کہا کہ وہ تحقیقات کر رہے ہیں، میں نہ تو تصدیق کر رہا ہوں اور نہ ہی تردید کر رہا ہوں کہ موت شراب پینے سے ہوئی ہے۔

اہم افراد میں دشرتھ سہنی عرف بھوکھلا سہنی ( 56)، سنتوش کمار داس ( 26) اور لال ٹن سہنی ( 55) ہیں۔ اس کے علاوہ ارجن داس ( 55) اور ایک اور نوجوان جن کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، زیر علاج ہیں۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

لالو یادو سےملے پشو پتی کمار پارس، نصف گھنٹے تک ہوئی بات چیت | BulletsIn
جولری انڈسٹری نے پی ایم موڈی کے سونے کی خریداری کم کرنے کے اپیل کے بعد پی ایم او سے ملاقات کی
ایل پی جی کے规وں میں یکم مئی 2026 سے اہم تبدیلیاں، قیمتوں میں اضافہ، بکنگ اور ڈیلیوری میں تبدیلیاں
مارک کارنی نے بھارت کا دورہ شروع کر دیا ہے، جب کہ نئی دہلی اور اوٹاوا جوہری، مصنوعی ذہانت اور توانائی کے معاہدوں پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
سی بی آئی نے سابق ایم ایل اے کلدیپ سینگر معاملے میں ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ابتدائی کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں تیزی، سینسیکس-نفٹی میں اضافہ
Next Article درگا پوجا فیسٹیول پر بارش کا خدشہ نہیں، معمول کے مطابق رہے گا موسم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?