• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بہار اسمبلی اجلاس: تعزیت میٹنگ کے دوران ہنگامہ، اسمبلی کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی
National

بہار اسمبلی اجلاس: تعزیت میٹنگ کے دوران ہنگامہ، اسمبلی کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 06 نومبر(ہ س)۔

بہار اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن نو منتخب ارکان کو حلف دلانے کے ساتھ ایوان میں ایک تعزیتی اجلاس بھی منعقد ہوا۔ اس دوران سی پی آئی-ایم ایل کے قائدین نے تعزیتی اجلاس میں ہنگامہ شروع کردیا۔ بہار اسمبلی میں تعزیتی اجلاس کے دوران سی پی آئی۔ایم ایل نے غزہ پٹی حملے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسمبلی اسپیکر نے ان سے پرسکون رہنے کی اپیل کی۔ مالے ایم ایل اے نے ایوان میں ہی ہنگامہ شروع کردیا۔ ایسے میں اسپیکر نے جاں بحق ارکان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد اسمبلی کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

اجلاس کے آغاز کے پہلے دن بہار قانون ساز اسمبلی کے آنجہانی اراکین کے لیے ایک تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس دوران تمام ممبران سے تعزیت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ ایسے میں آج بھی ایوان کے اندر تعزیت کا اظہار کیا جا رہا تھا۔ اس دوران مالے ایم ایل اے اپنی جگہوں پر کھڑے ہو گئے اور ایوان کے اندر نعرے لگانے لگے کہ غزہ میں ہلاک ہونے والوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جائے۔ اس کے بعد نائب صدر اودھ بہاری چودھری نے ان لوگوں سے پرسکون رہنے کی اپیل کی لیکن اس کے باوجود وہ نعرے لگاتے رہے۔ جس کے بعد اسپیکر نے ایوان کی کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔

قابل ذکر ہے کہ بہار قانون سازاسمبلی کا سرمائی اجلاس پیر کے روزسے شروع ہو رہا ہے۔ اس اجلاس کے دوران کل پانچ اجلاس ہوں گے۔ اس دوران حکومت کئی بل بھی پاس کرے گی۔ 6 نومبر سے 10 نومبر تک شروع ہونے والے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن پارٹیاں مختلف مسائل پر حکومت کو گھیرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ذات پر مبنی گنتی اوراساتذہ کی بحالی کے حوالے سے اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اساتذہ کی بحالی کا مسئلہ بھی اٹھے گا۔

ہندوستھان سماچار/افضل/محمد

You Might Also Like

ڈبل ایجڈ سورڈ: اے آئی جنریٹڈ غلط معلومات اور انتخاباتی روایات
NEET UG 2026: درخواستوں میں تصحیح کی ونڈو 14 مارچ تک کھلی
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی آج اڈیشہ اور آندھرا پردیش میں
امت شاہ آج سے مدھیہ پردیش کے تین روزہ دورے پر
منی پور میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اودھ پوری کو 21 لاکھ چراغوں سے روشن کیا جائے گا، پھر سے بنے گا ریکارڈ
Next Article کنگنا رناوت کی فلم 'تیجس' نے 10 دنوں میں صرف 5 کروڑ روپے کمائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?