• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بھوپال گیس سانحہ کی 39ویں برسی ، جاں بحق افراد کو خراج عقیدت
National

بھوپال گیس سانحہ کی 39ویں برسی ، جاں بحق افراد کو خراج عقیدت

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 11:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھوپال، 3 دسمبر (ہ س)۔ دنیا کے بدترین صنعتی سانحات میں سے ایک بھوپال گیس سانحہ کی آج (اتوار) 39 ویں برسی ہے۔ اس موقع پر متاثرین کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے مختلف مقامات پر پروگرام منعقد کیے جائیں گے، جس میں جاں بحق افراد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ضلع انتظامیہ کی جانب سے سدبھاونا سبھا کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سال 1984 میں 2 اور 3 دسمبر کی درمیانی رات کو راجدھانی بھوپال میں یونین کاربائیڈ فیکٹری میں زہریلی گیس میتھائل آئسوسیانائیڈ کا اخراج ہوا تھا۔ ایک تحقیق کے مطابق یونین کاربائیڈ فیکٹری میں تقریباً 45 منٹ میں 30 میٹرک ٹن گیس کا اخراج ہوا جو پورے شہر میں پھیل گئی۔ اس سانحے میں 15 ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے، جب کہ لاکھوں لوگ اس سے متاثر ہوئے تھے۔

مذکورہ زہریلی گیس سے متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ آج بھی اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ اس سانحہ کے متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ادھر ملزم کمپنی ڈاو کیمیکل کے خلاف بھوپال کی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔ جبکہ مرکزی ملزم اینڈرسن کی موت ہو چکی ہے۔

بھوپال گیس سانحہ کے ذمہ داروں کو سزا دلانے کے لیے مقدمہ ابھی تک عدالتوں میں زیر التوا ہے۔ سماعت کی اگلی تاریخ 6 جنوری دی گئی ہے۔ ایسا 39 سال میں پہلی بار ہوا جب ملزم کمپنی کے نمائندے اپنا مقدمہ پیش کرنے کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔ اس کے لیے انہیں سات مرتبہ طلب کیا گیا۔ کمپنی کے نمائندوں کا موقف ہے کہ ڈاؤ کیمیکل ایک امریکی کمپنی ہے اور اس کے خلاف بھارتی عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

چھتیس گڑھ کے بیجاپورمیں انکاونٹر کے بعد جوانوں نے نکسلیوں کے کیمپ کو تباہ کیا، دھماکہ خیز مواد برآمد
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں چوک کا کلیدی سازشی للت جھا گرفتار
ایئر انڈیا پر جرمانہ ڈی جی سی اے نے وہیل چیئر معاملے میں ایئر انڈیا پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا
وزیراعظم مودی اور میلونی روم میٹنگ میں ہندوستان اٹلی کی بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری پر روشنی ڈالی گئی۔
کاسپاروف کے ریمارکس نے راہول گاندھی کی انتخابی حکمت عملی پر بحث کو جنم دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ممبئی کے گرگاوں میں چار منزلہ عمارت میں لگی آگ، دو افراد ہلاک
Next Article اسرائیل نے حماس کے 400 ٹھکانوں پر راکٹ داغے، کمانڈر فرحت مارا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?