• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بھارت – نیپال سرحد سے پاکستانی خاتون بچے کے ساتھ پکڑی گئی
National

بھارت – نیپال سرحد سے پاکستانی خاتون بچے کے ساتھ پکڑی گئی

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھارت – نیپال سرحد سے پاکستانی خاتون بچے کے ساتھ پکڑی گئی

سلی گوڑی، 16 نومبر (ہ س)۔ ہندوستان – نیپال سرحد پر تعینات مسلح سرحدی فورس (ایس ایس بی) 41ویں بٹالین کے پانی ٹنکی بی او پی کے بی آئی ٹی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک پاکستانی خاتون کو ایک بچے کے ساتھ پکڑا ہے جو نیپال کی طرف سے ہندوستان میں داخل ہو رہی تھی۔ گرفتار پاکستانی خاتون کا نام شائستہ حنیف (62) ہے جبکہ بچے کا نام آرین (11) بتایا جاتا ہے۔ بچے کے ساتھ پکڑی گئی خاتون پاکستان کے شہر کراچی کی رہائشی ہے۔ ایس ایس بی نے اسے مزید کارروائی کے لیے کھوروباڑی تھانے کے حوالے کر دیا ہے۔ آج کھوروباڑیتھانہ کی پولیس پاکستانی خاتون کو سلی گڑی کی عدالت میں پیش کرے گی۔

ایس ایس بی ذرائع کے مطابق ایس ایس بی 41 ویں بٹالین کے پانی ٹنکی بی او پی کے بی آئی ٹی سیکورٹی اہلکاروں نے بدھ کو نیپال سے ہندوستان میں داخل ہورہی ایک خاتون اور ایک بچے کو روکا اور ان سے شناختی کارڈ دکھانے کو کہا۔ لیکن وہ کوئی درست شناختی کارڈ دکھانے سے قاصر رہی۔ جس کے بعد شک کی بنیاد پر بی آئی ٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے خاتون کے بیگ کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران خاتون سے پاکستانی شہریت برآمد ہوئی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

وزیر اعظم نریندر مودی کی ماریشس کے صدر سے ملاقات | BulletsIn
مغربی بنگال کے مشرقی میدنی پور میں لاری اور آٹو کے تصادم میں پانچ افراد ہلاک، چار زخمی | BulletsIn
وزیراعظم مودی کا کرناٹک کا دورہ، منڈیا کا پروگرام 15 اپریل کے ایجنڈے پر
منی پور پولیس نے 306 لوگوں کو حراست میں لیا | BulletsIn
گالگوٹیاس یونیورسٹی کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں تنازع کے بیچ روبوٹکس کے دعووں پر آن لائن جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر زراعت اتل بورا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
Next Article ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ پر جیت کے بعد روہت نے کہا – ہم نے اپنا کام بخوبی انجام دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?