• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت چار افراد کی موت
National

بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت چار افراد کی موت

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت چار افراد کی موت

جالون، 18 دسمبر (ہ س)۔ اترپردیش کے جالون میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر کیتھری ٹول پلازہ کے قریب اتوار کی رات تقریباً 12 بجے سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں ایک خاتون اور اس کا بیٹا بھی شامل ہیں۔ اس حادثے میں چھ سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ان کو میڈیکل کالج لے گئی۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایراج راجہ نے بتایا کہ یہ حادثہ اورئی کوتوالی علاقہ میں پیش آیا۔ موہنا گاؤں کے کچھ لوگ لوڈر میں اورچھا اور دتیا سے پکنک منا کر واپس آ رہے تھے۔ لوڈر کیتھری ٹول پلازہ کے قریب سے گزر رہا تھا۔ پھر بے قابو ڈمپر نے اس کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ ایکسپریس وے پر لوڈر الٹ گیا۔ اس حادثے میں دو سالہ معصوم بچے سمیت چار افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ راجہ کے مطابق اس حادثے میں دو سالہ انیرودھ، 28 سالہ پرینکا، 16 سالہ نینسی اور 50 سالہ منی دیوی کی موت ہوگئی۔ آیوش، اکانکشا، ہلاسی، ریتیکا، ارمیلا، وشال اور راجپوت زخمی ہوگئے۔ حادثہ کے بعد ملزم ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ہماچل میں بارش اور ژالہ باری کا خطرہ، آئی ایم ڈی کا اورنج الرٹ
مغربی بنگال مدھیامک ریزلٹ 2026 آج اعلان ہوا جبکہ طلباء ڈبلیو بی بی ایس ای کلاس 10 اسکور کا انتظار کر رہے ہیں
تلنگانہ میں کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ
جے پی نڈا ہریدوار پہنچے،پھوپھی کی استھیاں گنگا میں وسرجت
پاکستان کو خفیہ معلومات دینے والا گورو پاٹل تھانے ضلع سے گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ دویندر سنگھ رانا
Next Article شیئر بازار پر ابتدائی کاروبار میں فروخت کا دباو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?