• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > این ڈی ایم سی نے آٹھ اہم مقامات پر 10 ہزار شرکاء کے ساتھ یوگا کا بین الاقوامی دن منایا
National

این ڈی ایم سی نے آٹھ اہم مقامات پر 10 ہزار شرکاء کے ساتھ یوگا کا بین الاقوامی دن منایا

CliQ INDIA
Last updated: June 22, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 21 جون (ہ س)۔

نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) نے ہفتہ کے روز وزارت آیوش، حکومت ہند، مرارجی دیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا اور سات یوگا انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ مل کر آٹھ بڑے مقامات پر تقریباً 10 ہزار شرکاء کے ساتھ یوگا کابین الاقوامی دن منایا۔

مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے این ڈی ایم سی کے وائس چیئرمین کلجیت سنگھ چہل اور آیوش کی وزارت کے سکریٹری کے ساتھ، مرارجی دیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا کے رضاکاروں نے این ڈی ایم سی کی طرف سے کرتویہ پتھ، نئی دہلی میں منعقدہ یوگا پروگرام میں حصہ لیا۔

جے پی نڈا نے مکمل یوگا پروگرام میں حصہ لیا اور یوگا پروٹوکول کے مظاہرے میں بھی حصہ لیا۔ پروگرام سے پہلے جے پی نڈا نے کہا کہ ہندوستان یوگا کو ایک الگ پہچان دیتا ہے۔ آج پوری دنیا میں لوگ اپنی جسمانی اور ذہنی تندرستی کے لیے یوگا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دہائی میں ایک بڑی آبادی یوگا کی طرف بڑھ رہی ہے۔

این ڈی ایم سی کے وائس چیئرمین کلجیت سنگھ چہل نے بتایا کہ این ڈی ایم سی کی طرف سے آٹھ بڑے مقامات جیسے لودھی گارڈن، تالکٹورہ گارڈن، کرتویہ پتھ، آئی اے ایس ریذیڈینٹ کمپلیکس- نیو موتی باغ، سنجے جھیل- لکشمی بائی نگر، پنڈارا پارک اور سنٹرل پارک کناٹ پلیس پر مرکزی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اہم مقامات کے علاوہ این ڈی ایم سی اولڈ ایج ہوم، ورکنگ ویمن ہاسٹل، ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن اور مختلف دفاتر میں بھی یوگا پروٹوکول پروگرام منعقد کیے گئے۔

چہل نے بتایا کہ این ڈی ایم سی نے وشاکھاپٹنم سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کو شرکاء کے لیے آٹھ مقامات پر ایل ای ڈی اسکرینوں پر براہ راست نشر کیا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی یوگا ڈے کے جشن میں وسیع پیمانے پر شرکت کی سہولت فراہم کرنے اور اس تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے،این ڈی ایم سی نے شہری اور بنیادی ڈھانچے کی سہولیات بشمول پینے کا پانی، موبائل ٹوائلٹس، ایمبولینس اور ابتدائی طبی امداد کے ضروری انتظامات کیے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

جمہوریت کو بچانے کے لیے ایمرجنسی کی یادوں کو زندہ رکھنا ضروری ہے: کھنڈیلوال | BulletsIn
Rahul Gandhi Alleges FCRA Amendments Favour RSS, Warns of Increased Curbs on Civil Society Organisations
ندیم خان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ کے معاملے پر ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا | BulletsIn
کانگریس نے تلنگانہ کے لیے 55 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔
اوڑی سیکٹر میں گزشتہ شب دو دہشت گرد مارے گئے، تلاشی آپریشن جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چار بنگلہ دیشی شہری علاج کے لیے ہندوستان آنے اور پھر یہیں رہنے لگے، گرفتار
Next Article این ڈی ایم سی نے آٹھ اہم مقامات پر 10 ہزار شرکاء کے ساتھ یوگا کا بین الاقوامی دن منایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?