• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > انڈین ایرو اسپیس میڈیسن سوسائٹی کی 64ویں سالانہ کانفرنس 20تا21 نومبر کو بنگلورو میں
National

انڈین ایرو اسپیس میڈیسن سوسائٹی کی 64ویں سالانہ کانفرنس 20تا21 نومبر کو بنگلورو میں

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پہلے دن، فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

نئی دہلی، 19 نومبر (ہ س)۔ انڈین سوسائٹی آف ایرو اسپیس میڈیسن (آئی ایس اے ایم) کی 64ویں سالانہ کانفرنس 20تا21 نومبر کو بنگلورو کے انسٹی ٹیوٹ آف ایرو اسپیس میڈیسن (آئی اے ایم) میں منعقد ہوگی۔ فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ کانفرنس میں ہندوستان اور بیرون ملک سے تقریباً 300 مندوبین شرکت کریں گے۔ اس میں ڈی آر ڈی او لیبارٹریز اور اسرو کے سرکردہ سائنسدانوں سمیت منسلک اداروں کے محققین بھی شرکت کریں گے۔

تاریخ دان انچیت گپتا ایئر مارشل سبروتو مکھرجی میموریل لیکچر دیں گے۔ ایئر وائس مارشل دیپک گوڑ (ریٹائرڈ) ایئر وائس مارشل ایم ایم شرینگیش میموریل لیکچر دیں گے۔ کانفرنس کا ایک اور اہم لیکچر ‘جیمی ہرمسجی فرامجی مانیک شا پینل’ ہے، جس میں کئی نامور ماہرین کے لیکچرز ہوں گے، جن میں پکسل ایرو اسپیس ٹیکنالوجیز کے سی ای او اور بانی اویس احمد اور انڈیگو ایئر لائنز کے چیف فلائٹ سیفٹی آفیسر کیپٹن دھرو ریباپراگڈا شامل ہیں۔

اس کانفرنس کا موضوع، ایرو اسپیس میڈیسن میں اختراعات: لامحدود امکانات، ہوابازوں کی حفاظت اور کارکردگی کی ضروریات کو متوازن کرنے کے لیے ایرو اسپیس میڈیسن کے معالجین کی طرف سے اختیار کیے گئے اختراعی طریقوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ کانفرنس میں 100 سے زیادہ سائنسی مقالے پیش کیے جائیں گے، جس سے مندوبین کو سائنسی مباحثوں، پیشکشوں، اور نیٹ ورکنگ کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی اجازت ہوگی۔ اس کا مقصد ملک میں ایرو اسپیس میڈیسن ریسرچ اور پالیسی کے مستقبل کو تشکیل دینا ہے۔

وزارت دفاع کے مطابق، انڈین سوسائٹی آف ایرو اسپیس میڈیسن، جو 1952 میں قائم ہوئی، واحد رجسٹرڈ سوسائٹی ہے جو ہندوستان میں ایرو اسپیس میڈیسن کے علم اور عمل کو فروغ دینے کے لیے وقف ہے۔ یہ ممتاز اور اعلیٰ ادارہ ملک کے خلائی پرواز پروگرام کے انسانی پہلوؤں سمیت ملٹری اور سویلین ایرو اسپیس میڈیسن سے نمٹتا ہے۔ انڈین سوسائٹی آف ایرو اسپیس میڈیسن کی سالانہ سائنسی کانفرنس 1954 سے منعقد کی جارہی ہے جس کا مقصد تحقیق کو آگے بڑھانا، علم کے تبادلے کو فروغ دینا اور ایرومیڈیکل چیلنجوں کا حل تلاش کرنا ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

چھتیس گڑھ کے سکما میں آئی ای ڈی نصب کرتے ہوئے دھماکہ، ایک نکسلائیٹ ہلاک۔
ایس بی آئی کو سب سے بڑی مالیت کا خسارہ ہوا جب منڈی کی بے چینی نے بھارتی کمپنیوں کو نشانہ بنایا
جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن قصبہ میں فلائی اور پر گاڑیوں کی آمدرفت شروع
پولاچی کیس: تمل ناڈو حکومت متاثرہ خواتین کو اضافی معاوضہ دے گی | BulletsIn
کانگریس کا منشور پاکستان کے لیے زیادہ فائدہ مند، جانیں آسام کے وزیراعلیٰ نے ایسا کیوں کہا؟

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ای ڈی مغربی بنگال میں بڑی مقدار میں نقدی ضبطی کو مالی بد عنوانیوں سے جوڑنے میں مصروف
Next Article شبھمن گل ٹیم کے ساتھ گوہاٹی جائیں گے، دوسرے ٹیسٹ میں ان کی شرکت ابھی تک غیر یقینی ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?