• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > اترکاشی ٹنل میں ڈرلنگ مکمل، آخری پائپ ڈالا جا رہا ہے، چند گھنٹوں میں ریسکیو متوقع
National

اترکاشی ٹنل میں ڈرلنگ مکمل، آخری پائپ ڈالا جا رہا ہے، چند گھنٹوں میں ریسکیو متوقع

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
(اپ ڈیٹ) اترکاشی ٹنل میں ڈرلنگ مکمل، آخری پائپ ڈالا جا رہا ہے، چند گھنٹوں میں ریسکیو متوقع
(اپ ڈیٹ) اترکاشی ٹنل میں ڈرلنگ مکمل، آخری پائپ ڈالا جا رہا ہے، چند گھنٹوں میں ریسکیو متوقع

اترکاشی ٹنل میں ڈرلنگ مکمل، آخری پائپ ڈالا جا رہا ہے، چند گھنٹوں میں ریسکیو متوقع

اترکاشی، 23 نومبر (ہ س)۔ سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔ ریسکیو ٹیم کو گزشتہ بدھ کو ہی کامیابی مل گئی تھی لیکن آخری پائپ ایسکیپ ٹنل کے آگے تقریباً تین فٹ کا تھوڑا حصہ ہلکا مڑگیا تھا، اسے کاٹنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس کے بعد صحیح ایلائنمنٹ کی بنیاد پر 800 ملی میٹر پائپ کو دھکا دیکر آگے بڑھانا ہوگا۔

سرنگ سے مزدوروں کو نکالنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے تمام ضروری تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ٹنل کے باہر بڑی تعداد میں ایمبولینسیں بھی موجود ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل ٹیم اور دیگر امدادی عملے کو تعینات کیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ کے اترکاشی کی سلکیارا ٹنل میں 12 دن سے پھنسے 41 مزدوروں کے جلد باہر نکلنے کی امید ہے۔ امریکی اوجر مشین نے سرنگ کے داخلی مقام سے پورے 60 میٹر تک سوراخ کیا ہے۔ سرنگ کے اندر آخری 800 ملی میٹر (تقریباً 32 انچ) پائپ ڈالا جا رہا ہے۔

معلومات کے مطابق چنوک ہیلی کاپٹر چنیالیسور ہوائی اڈے پر اترے گا۔ مزدوروں کو ہوائی جہاز میں لے جانے کی ضرورت پڑنے پر اس کا استعمال کیا جائے گا۔ دوسری طرف رشی کیش میں واقع ایمس اسپتال کو بھی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، پولیس اور ریسکیو آپریشن میں مصروف دیگر پیرا میڈیکل ٹیمیں شدید سردی میں رات بھر محاذ پر کھڑی رہیں۔ شدید سردی کے درمیان ریسکیو ٹیم آگ کے سہارے رہی۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی بدھ سے اترکاشی میں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کا قافلہ، جو آئی ٹی بی پی گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا ہوا ہے، تیار ہے اور وہ کسی بھی وقت اترکاشی جا سکتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: وزیر اعظم مودی آج مدھیہ پردیش کے انتخابی دورے پر
پونچھ ڈیرہ کی گلی میں سرچ آپریشن جاری، انٹرنیٹ خدمات معطل
(ایم پی الیکشن) کانگریس نے قبائلی سماج کو اندھیرے میں رکھ کر لوٹا، اب انہیں گمراہ کرکے لوٹنے کی تیاری کر رہی ہے: نریندر مودی
ریجی نگر فسادات کی این آئی اے تحقیقات چاہتی ہے بی جے پی، ترنمول نے کہا – ہمارا اس واقعہ سے کوئی لینا دینا نہیں
پولاچی کیس: تمل ناڈو حکومت متاثرہ خواتین کو اضافی معاوضہ دے گی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
Next Article …جب ایک مداح نے فلم فیسٹیول میں انوراگ کشیپ کو گانجہ تحفے میں دیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?