• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کانپور کے تاجر منیش گپتا کی مار پیٹ کے معاملے میں 12 دسمبر کو سماعت ہو گی
National

کانپور کے تاجر منیش گپتا کی مار پیٹ کے معاملے میں 12 دسمبر کو سماعت ہو گی

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 5:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 29 نومبر (ہ س)۔

دہلی کی راو¿ز ایونیو کورٹ نے گورکھپور میں کانپور کے تاجر منیش گپتا کی مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں مار پیٹ کے معاملے کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 12 دسمبر کو کرنے کا حکم دیا۔

آج عدالت کو بتایا گیا کہ سی بی آئی نے اس معاملے میں سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل کی ہے۔ عدالت کو یہ بھی بتایا گیا کہ منیش گپتا کی اہلیہ کی جانب سے دائر درخواست ابھی تک ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے اور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ میں سماعت پر روک لگا دی ہے۔

یکم فروری کو دہلی ہائی کورٹ نے اس معاملے میں ٹرائل کورٹ میں چل رہی کارروائی پر روک لگا دی تھی۔ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے 22 دسمبر 2022 اور 9 جنوری 2023 کے دو احکامات پر بھی روک لگا دی تھی۔ ہائی کورٹ نے نوٹ کیا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے اس معاملے میں چھ میں سے پانچ پولیس والوں کے خلاف قتل کا الزام نہیں لگایا تھا۔

22 دسمبر 2022 کو، راو¿ز ایونیو کورٹ نے متوفی منیش گپتا کے اہل خانہ کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا، جس میں انہوں نے عدالت سے مدد کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ 09 جنوری کو عدالت نے اس معاملے میں چھ ملزمان کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 323 اور 34 کے تحت الزامات طے کیے تھے۔ ٹرائل کورٹ نے صرف ملزم اور تھانہ انچارج جگت نارائن سنگھ کے خلاف قتل کی دفعہ 302 کے تحت الزامات طے کیے تھے۔

راو¿ز ایونیو کورٹ نے سی بی آئی کو 4 اپریل 2022 کو اضافی چارج شیٹ داخل کرنے کو کہا تھا۔ 14 مارچ 2022 کو چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ امبیکا سنگھ کی عدالت نے تعزیرات ہند کی دفعہ 302 کے تحت کیس کو سماعت کے لیے سیشن کورٹ بھیجنے کا حکم دیا تھا۔ 11 مارچ 2022 کو ہوئی سماعت میں عدالت نے سی بی آئی کی طرف سے پیش کی گئی چارج شیٹ کا نوٹس لیا تھا۔ اس معاملے میں، راو¿ز ایونیو کورٹ نے ملزم پولیس اہلکاروں، اسٹیشن انچارج جگت نارائن سنگھ، انسپکٹر اکشے کمار مشرا، وجے یادو، راہول دوبے، کملیش سنگھ یادو اور پرشانت کمار کو تہاڑ منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت کا آپریشن اجے، اسرائیل سے 212 شہریوں کو لے کر گھر پہنچا طیارہ
ای ڈی کی دھنباد میں بڑے پیمانے پر کوئلے کے تاجروں کے متعدد مقامات پر چھاپے جاری
بھارت میں ایک بہت بڑے حیثیت والی مثال بنانے کی پیشگوئی
پونے میں نجی کمپنی کا ٹرینی طیارہ گر کر تباہ، دونوں ٹرینی پائلٹ زخمی
277 سابق عہدیداروں نے اے آئی سمٹ میں یوتھ کانگریس کے احتجاج کی مذمت کی، اسے دانستہ اور قومی وقار کے خلاف قرار دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پولنگ کے فیصد میں اضافہ کے لیے ریپیڈو کی مہم
Next Article عباس انصاری کے متنازعہ بیان پر یوپی حکومت سے جواب طلب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?