• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وشو ہندو کانگریس- 2023 بنکاک میں شروع، بھاگوت نے کہا کہ جے (جیت) کا مطلب ہے سب کو ساتھ لے کر چلنا
National

وشو ہندو کانگریس- 2023 بنکاک میں شروع، بھاگوت نے کہا کہ جے (جیت) کا مطلب ہے سب کو ساتھ لے کر چلنا

CliQ INDIA
Last updated: November 25, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 25 نومبر(ہ س)۔ وشو ہندو کانگریس-2023 کا آج بنکاک میں آغاز ہوا۔ اس عالمی اسٹیج پر ہندو رہنما، مفکرین اوربا اثرشخصیات ایک ساتھ جمع ہوکر اپنی وراثت کا جشن مناتے ہیں۔ اس موقع پر آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے کہا کہ جے (جیت) کا مطلب ہے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔

افتتاحی تقریب آج چھترپتی شیواجی مہاراج ہال (رائل جوبلی امپیکٹ کنونشن سنٹر)، بنکاک میں منعقد ہوئی۔ اس پروگرام میں شرکت کے لیے دنیا کے 61 ممالک سے 2000 مندوبین یہاں پہنچے ہیں۔

تین روزہ پروگرام میں ہندو تنظیموں کی کانفرنس، ہندوایجوکیشن کانفرنس،ورلڈ ہندو اکنامک فورم، ہندو میڈیا کانفرنس، ہندو پولیٹیکل کانفرنس، ہندو یوتھ کانفرنس اور ہندو ویمن کانفرنس سے متعلق موضوعات ہوں گے۔

آج افتتاحی اجلاس میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے اس طویل سفر میں مذہب کے کردار کی وضاحت کی۔ انہوں نے بتایا کہ جے کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ کسی پر فتح حاصل کرنا یا اسے اپنے حصول کے بارے میں نہیں ہے۔ جے کا مطلب ہے سب کو متحد کرنا ہے ۔

موہن بھاگوت نے وجے کی تین شکلوں، تمس، راجس اور ست پر اپنے خیالات پیش کیے۔ انہوں نے کہا کہ تمس میں دوسروں کی تباہی ،راجسو میں دوسروں کے وسائل پر قبضہ کیا جاتا ہے۔بھارت کی ’وجے‘ سچائی میں ہے جس میں مذہب کو فوقیت حاصل ہو۔

آج کے پروگرام میں ماتا امرتانندمئی دیوی، بھارت سیواشرم سنگھ کے سوامی پورناتمانند مہاراج اور ہندو مذہب کے ست گرو بودھی ناتھ ویلانسوامی کو ہندو سماج میں ان کی نمایاں خدمات کے لیے اعزاز سے نوازا گیا۔ اس دوران تھائی لینڈ کی وزیر اعظم شریتھا تھاوسین کا خصوصی پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔ انہوں نے کہا،”تھائی لینڈ کو ورلڈ ہندو کانگریس 2023 کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا، جو ہندو مذہب کے اصولوں اور قدر کے پابند دنیا بھر کے افراد کو اکٹھا کرتی ہے۔ یہ اجتماع ہمیں اپنے مشترکہ مذہبی ورثے کو منانے کا ایک منفرد موقع فراہم کرتا ہے“۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگال تبدیلی کے لیے تیار ہے، کولکاتا میں امت شاہ کا بنگالی زبان میں بڑا بیان
ڈی ایم سی ایچ کے گیسٹ ہاؤس میں ڈاکٹروں کی شراب پارٹی کے بعد پولیس کی چھاپہ ماری، غیر ملکی شراب کی 3 بوتل برآمد
امت شاہ آج گجرات کے دورے پر، کئی پروگراموں میں کریں گے شرکت
وزیر اعظم مودی آج سے آندھرا پردیش اور کیرالہ کے دورے پر، مختلف پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے
امیت شاہ کا اڈیشہ دورہ: فرانزک انفراسٹرکچر اور سیکیورٹی کو ملے گا فروغ، NFSU کیمپس کا سنگ بنیاد اور CISF یوم تاسیس کی تقریبات

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نوئیڈا میں چلتی کار میں آگ لگ نے سے دو لوگ زندہ جلے
Next Article ساتواں نیشنل پک بال ٹورنامنٹ یکم سے تین دسمبر تک منعقد کیا جائے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?