• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > کراچی، شاپنگ مال میں آگ لگنے سے11 افراد ہلاک
International

کراچی، شاپنگ مال میں آگ لگنے سے11 افراد ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کراچی ،26نومبر (ہ س )۔

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موجود آر جے شاپنگ مال میں آگ لگنے کے باعث 11 افراد ہلاک اور کم از کم 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ چھ منزلہ اس عمارت میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا۔ اس وقت اس بلڈنگ میں 60 سے زائد افراد موجود تھے۔ چھیپا ویلفئیر آرگنائزیشن کے ترجمان شاہد حسین کا کہنا تھا، ”ہم اب تک 11 لاشیں ہسپتال پہنچا چکے ہیں۔“ انہوں نے بتایا کہ اس عمارت میں سے 40 دیگر لوگوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

صوبائی وزارت صحت کے ایک ترجمان شبیر علی نے ہلاک شدگان اور زخمی ہونے والے افراد کی تعداد کی تصدیق کی ہے۔ حسین نے بتایا کہ آگ جنریٹر کے شارٹ سرکٹ سے لگی اور عمارت کی دو منزلوں تک پھیل گئی۔ ناقص حفاظتی انتظامات اور قوانین نا ہونے کے باعث ایسے واقعات کو روکنا ناممکن ہوجاتا ہے۔کراچی کے مئیر مرتضی وہاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور اب عمارت کے درجہ حرارت کو کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان کے مصطفیٰ عامر قتل معاملے پر قومی اسمبلی کی کمیٹی نے آئی جی سندھ کو طلب کیا | BulletsIn
نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کاٹھمنڈو تک زمین ہل گئی | BulletsIn
اسپین میں رضاکارانہ موت کا معاملہ: خاتون نے طویل قانونی جنگ کے بعد زندگی کا خاتمہ کر لیا
نیپال میں قومی اسمبلی کے صدر کا عہدہ سی پی این- ایم سی نے جیت لیا
میلانیا ٹرمپ نے ایپسٹین کے الزامات کو مسترد کردیا جبکہ تنازعہ سیاسی اور عوامی بحث کو دوبارہ بھڑکا دیتا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہاسٹل سے ایم بی بی ایس کی طالب علم کی لاش برآمد، قتل کا شبہ
Next Article گجرات کے وزیر اعلیٰ پٹیل سات روزہ غیر ملکی دورے پر جاپان پہنچے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?