• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ٹریگر میکانزم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارا فیصلہ یک موقف پر مبنی ہے : ایرانی پارلیمنٹ
International

ٹریگر میکانزم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارا فیصلہ یک موقف پر مبنی ہے : ایرانی پارلیمنٹ

CliQ INDIA
Last updated: September 3, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تہران،02ستمبر(ہ س)۔ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کا ملک یورپی ٹرائیکا (فرانس، جرمنی اور برطانیہ) کے اس فیصلے کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا جس کے تحت ایران پر دوبارہ سے عالمی اور اقوامِ متحدہ کی پابندیاں (اسنیپ بیک) عائد کی جا رہی ہیں۔منگل کو پارلیمان کے کھلے اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران قالیباف نے کہا کہ ہم جلد ہی ایک متفقہ قرارداد منظور کریں گے تاکہ ٹریگر میکانزم (اسنیپ بیک) کے مقابلے میں مو¿ثر جواب دیا جا سکے۔قالیباف نے زور دے کر کہا کہ یورپی ٹرائیکا کو ٹریگر میکانزم فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ ان کے مطابق اقوامِ متحدہ کے فیصلے صرف کاغذ پر لکھے الفاظ نہیں ہیں، لیکن ان کا ایران کی معیشت پر کوئی بڑا اثر نہیں پڑے گا۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایرانی پارلیمان ایک لازمی قانون پر ووٹ دینے کی تیاری کر رہا ہے جس کے تحت ایران ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاو کی ممانعت کے معاہدے (این پی ٹی) سے نکل سکتا ہے۔گزشتہ ہفتے یورپی ٹرائیکا نے سلامتی کونسل کو مطلع کیا تھا کہ اگر تہران نے اقوامِ متحدہ کے معائنہ کاروں کو جون میں امریکی بم باری کا نشانہ بننے والی تین ایٹمی تنصیبات میں دوبارہ جانے کی اجازت نہ دی، تو وہ اسنیپ بیک میکانزم کے تحت پابندیاں بحال کر دیں گے۔ اس کے علاوہ ایران کو یہ بھی کہا گیا کہ وہ 60 فی صد افزودہ یورینیم کی تقریباً 400 کلوگرام مقدار کے بارے میں درست معلومات فراہم کرے۔ مزید یہ کہ واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست اور تعمیری مذاکرات میں شریک ہو تاکہ ایک نئے جوہری معاہدے تک پہنچا جا سکے۔ایرانی حکام نے اس اقدام کو غیر قانونی، سیاسی اور امریکی احکامات پر مبنی قرار دیا۔ انھوں نے خبردار کیا کہ ’اسنیپ بیک‘ میکانزم کو فعال کرنے کے عالمی سطح پر تباہ کن نتائج ہوں گے اور یہ تہران اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے تعلقات کو بھی متاثر کرے گا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسٹریٹجک کواڈ اور دوطرفہ مذاکرات کے لئے بھارت پہنچے
شمالی دارفور میں توپ خانے کی گولہ باری سے 22 افراد ہلاک | BulletsIn
ایران نے اسرائیلی حملے کی اطلاع کے بعد ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
رفح سرحدی گزرگاہ سے چار سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل
اسرائیلی کابینہ میں اختلافات منظر عام پر آگئے،وزرا کے درمیان تلخ کلامی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت چل رہی ہے’: گوئل
Next Article سیکورٹی فورسز نے پونچھ کے متعدد گاوں میں سرچ آپریشن شروع کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?