• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > وزیر خارجہ جے شنکرکٹھمنڈو پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر نیپال کے وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا
International

وزیر خارجہ جے شنکرکٹھمنڈو پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر نیپال کے وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 4, 2024 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE
Indian Foreign Minister Jaishankar reached Kathmandu

کٹھمنڈو، 04 جنوری ( ہ س)۔ ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نیپال کے دو روزہ دورے پر آج (جمعرات) کٹھمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ ہندوستانی فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کٹھمنڈو پہنچےجے شنکر ہوائی اڈے پر نیپال کے وزیر خارجہ این پی سعود نے ان کا استقبال کیا۔

مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے ہوائی اڈے پرپہنچے وزیر خارجہ سمیت بھارتی وفد کا استقبال کرنے کے لئے نیپال کے وزیر خارجہ کا خودآنا ، اس بات کا اشارہ ہے کہ نیپال بھارتی وزیر خارجہ کے دورے کو بہت اہمیت دے رہا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ کی آمد کے موقع پر کٹھمنڈو میں بھی سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

ایئرپورٹ سے ہوٹل میریٹ پہنچ کر بھارتی وزیر خارجہ بھارتی سفارتخانے کے حکام سے بریفنگ لے رہے ہیں۔ ہندوستانی وزیر خارجہ نیپالی صدر رام چندر پوڈیل سے بشکریہ ملاقات کے لیے شیتل نواس پہنچنے والے ہیں۔ اس کے فوراً بعد نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملنے جانے والے ہیں۔

دوپہر میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی باضابطہ ملاقات طے ہے۔ اس میٹنگ کے فوراً بعد نیپال بھارت مشترکہ کمیشن کی میٹنگ ہوگی جس میں تمام دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے نیپال میں زیر تعمیر منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

دو طرفہ مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کچھ معاہدوں پر دستخط کریں گے جن میں درمیانی اور طویل مدتی بجلی کی تجارت کا معاہدہ سب سے اہم ہے۔ اس کے علاوہ نیپال کے چھوٹے ترقیاتی منصوبے کے لیے ہندوستان کی طرف سے دی جانے والی 5 کروڑ روپے کی رقم کو بڑھا کر 20 کروڑ روپے کرنے کے معاہدے پر بھی دستخط ہونے ہیں۔ نیپال کی وزارت خارجہ نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے بجلی کی تین نئی ٹرانسمیشن لائنوں کے افتتاح کی اطلاع دی ہے۔

بھارتی وزیر خارجہ نیپال کی بڑی جماعتوں کے سرکردہ رہنماوں سے بھی ملاقات کرنے والے ہیں۔ ہندوستانی سفارت خانے نے نیپالی کانگریس کے صدر اور سابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا اور این سی پی ایم ایل اے کے صدر اور سابق وزیر اعظم کے پی شرما اولی سے آج دو پہر ہونے والی ملاقات کے بارے میں بھی مطلع کیا ہے۔ آج رات ہی نیپال کے وزیر خارجہ کی جانب سے بھارتی وزیر خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنما اور سابق وزرائے اعظم ملاقات کرنے والے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکہ نے کولمبیا کے صدر پر سفری پابندیاں عائد کر دیں
امریکی تحقیقات کا اشارہ: ایرانی اسکول پر حملے کے پیچھے امریکی افواج کا ہاتھ
حماس-اسرائیل-جنگ: اسرائیل کی غزہ پر بمباری تیز، 704 افراد ہلاک
امریکی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: صدر جوبائیڈن
نیپال: کٹھ مانڈو سے چار مشتبہ پاکستانی گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر خارجہ جے شنکرکٹھمنڈو پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر نیپال کے وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا
Next Article غیر انسانی حرکت : لاش اسپتال کے بیڈ پر گھنٹوں پڑی رہی، بیٹے اور داماد نے فون نہیں اٹھایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?