• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال میں پانچ لاکھ سے زیادہ ویب سائٹس پر پابندی
International

نیپال میں پانچ لاکھ سے زیادہ ویب سائٹس پر پابندی

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو، 3 دسمبر (ہ س)۔ نیپال کی حکومت نے پانچ لاکھ سے زائد ویب سائٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ ان میں زیادہ تر سرکاری محکموں میں غیر فہرست شدہ ڈیٹنگ، آن لائن گیمنگ، آن لائن جوا اور فحش سائٹس شامل ہیں۔ نیپال ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ان سائٹس کو بند کرنے کی اطلاع دی ہے۔

اتھارٹی کے ڈائریکٹر وجے کمار رائے نے کہا کہ یہ ویب سائٹس جو ملک کے قانون اور حکومت کی ضروری ہدایات کے خلاف چل رہی ہیں، بند کر دی گئی ہیں۔ ان میں فحش سائٹس بھی شامل ہیں جو انتہائی فحش مواد دکھاتی ہیں۔ ان کی تعداد پچاس ہزار سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیپال راشٹر بینک اور سنٹرل ریسرچ بیورو کی سفارش پر ایک لاکھ سے زیادہ آن لائن جوئے کی ویب سائٹس کو بند کر دیا گیا ہے۔ ان میں پبجی گیم سمیت زیادہ تر ویب سائٹس چین سے چلتی ہیں۔ نیپال ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نیپال پریس کونسل کی سفارش پر 100 سے زیادہ نیوز پورٹلز کو بند کر دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

چاند نہیں مانگ رہے، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں: سربراہ انسانی حقوق اقوامِ متحدہ
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نمائندوں کے ڈنر کے دوران گولی چلنے کے واقعے کے دوران وہ پریشان نہیں تھے
برطانیہ نے ایران کے خلیج ہرمز بند کرنے میں کردار سے انکار کیا، آزادانہ نقل و حمل اور سفارتی حل کی اپیل کی
ٹرمپ اور ہیرس آج پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے، اسٹیج تیار، ہونے والی بحث پر پوری دنیا کی نظریں | BulletsIn
جی- 20 ڈیجیٹل سمٹ میں شرکت کریں گے روسی صدرپوتن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فورٹ ایریا میں 6.16 کروڑ روپے کی جعلی گھڑیوں کے ساتھ چار گرفتار
Next Article مشن کرم یوگی کے ذریعے افسران اور اہلکاروں کو آن لائن ٹریننگ ملے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?