• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال میں بادشاہت کی واپسی ناممکن، ہندو راشٹر بنانے پر بات چیت ضروری: شیربہادر دیووا
International

نیپال میں بادشاہت کی واپسی ناممکن، ہندو راشٹر بنانے پر بات چیت ضروری: شیربہادر دیووا

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو، 28 نومبر (ہ س)۔ نیپال میں بادشاہت کی بحالی کے حوالے سے گزشتہ چند دنوں سے جاری احتجاج کے درمیان سب سے بڑی سیاسی جماعت نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حکمراں اتحاد میں شامل سب سے بڑی جماعت نیپالی کانگریس کے صدر اور سابق وزیر اعظم شیربہادر دیووا نے کہا ہے کہ بادشاہت کی بحالی ناممکن ہے۔ تاہم، انہوں نے سیکولرازم پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

دیووا نے یہ ردعمل نولپور میں نیپالی کانگریس پارٹی کے ایک پروگرام میں دیا۔ دیووا نے کہا کہ نیپال اب جمہوریت اور جمہوریہ کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ کچھ لوگوں کے شور شرابے سے بادشاہت بحال نہیں ہو سکتی۔ اکیسویں صدی میں بادشاہت کی بات کرنا بے معنی ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ سیکولرازم پر بحث ضرور ہو سکتی ہے۔ یہ ملک کے عام لوگوں کے جذبات سے جڑا موضوع ہے۔ نیپال کو ہندو راشٹر بنانے پر بھی بات ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو راشٹر اور بادشاہت کو ایک ساتھ نہیں دیکھا جانا چاہیے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

میانمار کی فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کو جیل سے نکال کر گھر میں نظر بند کر دیا
آئی سی ای کی 205 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہندوستانی نژاد انوشا شاہ بنیں صدر
کملا ہیرس اور ٹرمپ نے انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں پوری طاقت جھونک دی | BulletsIn
شام : 23 وزراءپر مشتمل نئی حکومت کا اعلان | BulletsIn
نیپال انتخابات: بالین شاہ آر ایس پی: 124 نشستیں، دو تہائی اکثریت، روایتی جماعتیں پیچھے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جی ڈی آر ہیرا پھیری معاملے میں سیبی سخت، ارون پنچاریہ پر 26 کروڑ کا جرمانہ
Next Article نیپال میں بادشاہت کی واپسی ناممکن، ہندو راشٹر بنانے پر بات چیت ضروری: شیربہادر دیووا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?