• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیتن یاہو کا ایران پر جوہری اور میزائل پروگراموں کو بحال کرنے کی کوشش کا الزام
International

نیتن یاہو کا ایران پر جوہری اور میزائل پروگراموں کو بحال کرنے کی کوشش کا الزام

CliQ INDIA
Last updated: January 1, 2026 6:32 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،31دسمبر(ہ س)۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو خوف ناک نتائج کی دھمکی دی ہے، جو ان کے مطابق تہران کی جانب سے اپنی جوہری اور بیلسٹک صلاحیتوں کو دوبارہ بحال کرنے کی کوششوں کا رد عمل ہے۔فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بنیامین نیتن یاہو نے کہا ایران ان مقامات پر اپنی جوہری صلاحیتیں دوبارہ تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے جہاں بم باری نہیں کی گئی تھی اور وہ بیلسٹک میزائل بنانے کی اپنی صلاحیت کو بھی بحال کرنا چاہتا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید کہا دو ہفتے قبل میرے سامنے ایسی فوجی مشقوں کے بارے میں معلومات پیش کی گئی تھیں جن میں بیلسٹک میزائل داغنا شامل تھا، اور میں نے اس وقت بھی کہا تھا کہ اس فعل کے نتائج بہت بھیانک ہوں گے۔

غزہ کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اشارہ کیا کہ حماس تنظیم نے نہتا ہونے کا وعدہ کیا تھا، لیکن اب بھی اس کے پاس 60 ہزار بندوقیں موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں نئی حکومت کی تشکیل ممکن ہے، لیکن اس کے لیے حماس کا ختم ہونا ضروری ہے۔جنگ بندی کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں اور اس پر امریکی موقف کے حوالے سے بنیامین نیتن یاہو نے کہا صدر ٹرمپ اور میں مکمل ہم آہنگ تھے … اور میں نے ان کی جانب سے جنگ بندی کے دوران ہمارے حملوں کے بارے میں کوئی شکایت نہیں سنی۔مغربی کنارے کی صورت حال کے بارے میں بنیامین نیتن یاہو نے کہاتقریباً 70 کے قریب لڑکے مسمار شدہ گھروں سے آتے ہیں اور زیتون کے درخت اکھاڑ دیتے ہیں۔ اس بات کو مبالغہ آرائی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور میں اسے روکنے کے لیے خصوصی کوششیں کر رہا ہوں۔ لیکن ان (لڑکوں) کے اور آباد کاروں کے خلاف ہونے والے تقریباً 1000 دہشت گردانہ حملوں کے درمیان کوئی موازنہ نہیں ہے۔ ہم اپنے اور فلسطینیوں کے لیے انفراسٹرکچر تعمیر کرنا چاہتے ہیں، لیکن ہمیں علاقے میں فوجی کنٹرول برقرار رکھنا ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

اسرائیل کے انخلا سے قبل اس کے ساتھ امن کی کوئی بات نہیں ہوگی: الشرع کا امریکہ کو پیغام | BulletsIn
نیپال میں میڈیا کو کنٹرول کرنے کی اپنی ہدایت پر دو گھنٹے بھی نہیں قائم نہیں رہ سکی پرچنڈ حکومت
اسرائیلی اداکارہ رونا لی شمعون نے یرغمالیوں کے لیے اپنے درد کا اظہار کیا
رام کے رنگ میں ڈوبا نیویارک کا ٹائمز اسکوائر، لہرائے زعفرانی پرچم
انگلینڈ میں لیورپول ایف سی کی جیت کا جشن منانے والے ہجوم پر کار چڑھ گئی، 50 زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سال کے آخری دن اسٹاک مارکیٹ اضافہ کے ساتھ بند، سینسیکس میں 762 پوائنٹس کی چھلانگ
Next Article نقلی گھی اور نمک کے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش، چار گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?