• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > مغربی کنارا: اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
International

مغربی کنارا: اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

غزہ،27دسمبر(ہ س)۔

فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح مغربی کنارے کے شمال میں واقع پناہ گزین کیمپ پر یہ کارروائی کی۔وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں شہید اور شدید زخمی ہونے والوں کو طولکرم کے تھابیت ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فوج نے طولکرم قصبے کے قریب نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی۔ جس کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہید ہوئے۔ واضح رہے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج تعینات تھی۔اسرائیلی فوج نے فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر ہونے والی بمباری پر فی الحال تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔

وزارت صحت نے مزید بتایا کہ اسرائیل حماس جنگ شروع ہونے سے اب تک مغربی کنارے میں 300 سے زائد فلسطینی اسرائیلی فوج اور ناجائز یہودی بستیوں میں موجود یہودی آبادکاروں کے حملوں میں ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان
نیتن یاہو کا قیدیوں کی بازیابی کے لیے مذاکرات کا اعلان
بین الاقوامی جہاز پر حملہ تہران کی بڑھتی جارحیت کو ظاہرکرتا ہے: نیتن یاہو
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں وین کھائی میں گری، آٹھ افراد جاں بحق، دو زخمی | BulletsIn
ایران اور امریکہ ناکام جوہری مذاکرات کے درمیان خطرناک تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں چمک ، چاندی کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
Next Article جموں و کشمیر شدید سردی کی لپیٹ میں ،دھند سے عام زندگی متاثر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?