• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے، 5 خواتین شہید
International

غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے، 5 خواتین شہید

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

غزہ،07نومبر(ہ س)۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری مسلسل جاری ہے اور غزہ کے اسپتالوں میں ہر گھنٹے میں تقریباً 15 شہیدوں کو لایا جا رہا ہے۔غزہ دفترِ اطلاعات کے مطابق اسپتالوں میں ہر منٹ میں تقریباً 1 زخمی لایا جا رہا ہے، جبکہ اوسطاً ہر گھنٹے میں 6 بچے اور 5 خواتین شہید ہو رہی ہیں۔غزہ دفترِ اطلاعات کے مطابق غزہ کی تقریباً 70 فیصد آبادی مسلسل بم باری سے بے گھر ہونے پر مجبور ہوئی اور غزہ پر بمباری میں اسرائیل نے تقریباً 30 ہزار ٹن بارودی مواد استعمال کیا۔

غزہ دفترِ اطلاعات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ غزہ میں فی کلومیٹر اسکوائر پر اسرائیل نے اوسطً 82 ٹن بارود استعمال کیا اور غزہ کے آدھے اسپتال اور 62 فیصد بنیادی ہیلتھ کیئر سینٹرز غیر فعال ہو چکے ہیں۔غزہ دفترِ اطلاعات کے مطابق غزہ کی 50 فیصد عمارتیں اسرائیلی بمباری اور چھاپوں سے تباہ ہوچکی ہیں، جبکہ 10 فیصد مکانات ناقابلِ رہائش ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے اوپر چلی گئی ہے، مرنے والوں میں 4 ہزار سے زیادہ بچے اور 2600 خواتین شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل کا دمشق کے وسط میں رہائشی علاقے پر حملہ، پانچ ہلاکتیں
حماس کے اقدامات فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتے: محمود عباس
پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پانچ مزید کیسدرج | BulletsIn
ہم جانتے ہیں کہ ہمیں جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کون کر رہا ہے:احمد الشرع
حرارت بڑھنے کے خطرے کی وجہ سے ملائیشیا میں سمندری کچھوے کی معاشرتی نسل کا خطرہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وی ورک نے امریکہ میں دیوالیہ ہونے کی درخواست دائر کی۔
Next Article بھوپال میں سوم گروپ کے 50 سے زیادہ مقامات پر آئی ٹی کے چھاپے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?