• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں آج رات اسرائیلی بمباری، 80 فلسطینی شہید
International

غزہ میں آج رات اسرائیلی بمباری، 80 فلسطینی شہید

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

غزہ،25اکتوبر(ہ س)۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے منگل اور بدھ کی درمیانی رات کم از کم 80 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ کی حکومت جسے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس چلاتی ہے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صرف رات کے دوران تازہ بمباری میں بیان کردہ شہادتوں کے علاوہ سینکڑوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔اب تک اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں لگ بھگ 6000 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ جن میں ایک ذریعے کے مطابق 60 فیصد بچے اور خواتین شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ غزہ میں صرف ایک رات کے دوران ہونے والی یہ اب تک کی یہ سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ کیونکہ منگل کی رات سے اسرائیل نے بمباری میں شدت پیدا کر دی ہے۔ یہ بمباری خاندانوں کے خاندانوں سمیت گھروں کو ملبے کا ڈھیر بنا رہی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز سینکڑوں فلسطینی بمباری کی وجہ سے شہید ہوئے، جبکہ پانی وبجلی فراہمی کا نظام تباہ ہو جانے کی وجہ سے غزہ میں بالعموم ‘شٹ ڈاون’ کا ماحول ہوتا ہے۔حماس کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق منگل کے روز مجموعی طور پر 704 فلسطینی لقمہ اجل بنے۔ ان میں زیادہ تر بچے اور خواتین تھیں۔ مسلسل بمباری اور بد ترین تباہی کی وجہ سے 23 لاکھ کی آبادی خوراک، پانی اور ادویہ کے علاوہ ایندھن اور کمبلوں تک سے محروم ہے۔ادھر اسرائیل کی طرف سے کہا گیا ہے کہ منگل کے روز اس 400 فضائی حملے کیے۔ تاکہ حماس رہنماوں کو ہلاک کیا جا سکے اور اس کے کمانڈ سنٹرز کو تباہ کیا جا سکے۔غزہ کے وسطی اور جنوبی حصے میں ایسا کئی جگہوں پر دیکھا گیا ہے کہ لوگ بڑی تعداد میں اپنے شہید اور زخمی ہونے والے بچوں یا بڑوں کو نکالنے میں مصروف تھے۔ایسے ہی ایک منظر میں الاھلی ہسپتال کے ملبے کے قریب ایک فلسطینی باپ کو دیکھا جا سکتا ہے۔ جو جھکا ہوا ہے اور اس کے تین بچوں کی لاشیں پڑی ہیں۔ کارکنوں نے 24 جنازے پڑھے ، جن میں سے اکثریت بچوں کے جنازے پڑھنے کی تھی۔اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہونے والے بچے 17 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس کے ناصر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

غزہ میں جہاں آئے روز ایک ہی خاندان کی کئی کئی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔ ان میں دو خاندان ایسے بھی ہیں جن کے 47 افراد بمباری میں جان سے گئے ہیں۔ یہ لوگ رفح کے نزدیک رہتے تھے۔خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کا ہدف بننے والی ایک چار منزلہ عمارت میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد سمیت کل 32 افراد شہید ہو گئے۔ بچ جانے والے ایک فلسطینی نے بتایا کہ اس بلڈنگ میں 100 کے قریب بے گھر ہو چکے افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ایک مارکیٹ کے علاقے کو بھی اسی ح بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ اس بمباری سے نصیرات پناہ گزین کیمپ نشانہ بایا گیا۔ یہاں ایک سبزی کی دکان کا فرش فلسطینیوں کے سرخ سرخ، گرم گرم تازہ نوجواں لہو سے سرخ تھا۔اس مسلسل ہونے والی بمباری اور ہر روز بڑھتی چلی جانے والی بمباری کے جواب میں حماس نے بھی اسرائیل کو تباہی کے لیے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ٹرمپ نے ایران کے جوہری معاہدے پر بات چیت کے حساس مرحلے میں ‘پروجیکٹ فریڈم پلس’ کے بارے میں خبردار کیا
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے درمیان تل ابیب پر راکٹوں کی بارش
اقوامِ متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو صومالیہ میں الشباب نے تحویل میں لے لیا
ورجینیا یونیورسٹی فائرنگ: داعش سے وابستہ حملہ آور نے ایک کو ہلاک کیا
نیپال میں حزب اختلاف پارلیمنٹ کو نہیں چلنے دینے پر بضد، وزیر داخلہ روی لامیچھانے کے استعفے کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں آج رات اسرائیلی بمباری، 80 فلسطینی شہید
Next Article اس سال ہریانہ میں دھان اور باجرے کی پیداوار میں زبردست اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?