• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ جنگ میں آئی ڈی ایف نے کی بڑی غلطی، اپنے ہی شہریوں پر کر دی فائرنگ، تین اسرائیلی یرغمالی ہلاک
International

غزہ جنگ میں آئی ڈی ایف نے کی بڑی غلطی، اپنے ہی شہریوں پر کر دی فائرنگ، تین اسرائیلی یرغمالی ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: December 16, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ جنگ میں آئی ڈی ایف نے کی بڑی غلطی، اپنے ہی شہریوں پر کر دی فائرنگ، تین اسرائیلی یرغمالی ہلاک

تل ابیب، 16 دسمبر (ہ س)۔ اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے غزہ پٹی میں جنگ کے دوران اپنے ہی ملک کے تین افراد کو ہلاک کر دیا۔ اسے حماس نے یرغمال بنا لیا تھا۔ شجاعیہ میں جنگ کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے مقتول یرغمالیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور واقعے کی شفاف جانچ کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل کے معروف اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق آئی ڈی ایف نے ہینڈل ایکس پر ہلاک ہونے والے تینوں یرغمالیوں کی تصاویر جاری کی ہیں جس سے ان کی شناخت ظاہر کی گئی ہے۔ آئی ڈی ایف کی طرف سے یہ غلطی جنگ کے 70ویں دن جمعہ کو ہوئی۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ تینوں یرغمالی حماس سے فرار ہو گئے تھے یا انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تمام پہلووں کی تحقیقات کی جائیں گی۔ تینوں کی موت غلط شناخت کی وجہ سے فائرنگ سے ہوئی۔ آئی ڈی ایف نے اپنے ایکس ہینڈل پر کہا ہے کہ اس واقعے سے سبق لیتے ہوئے اس نے جنگی علاقے میں موجود تمام فوجیوں کو ضروری ہدایات دے دی ہیں۔

آئی ڈی ایف نے تین یرغمالیوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف کیا کہ ان کی شناخت 28 سالہ یوتم ہیم، 25 سالہ سمر طلالکا اور 26 سالہ ایلون لولو شمریز کے نام سے کی گئی۔ حماس نے ان تینوں نوجوانوں کو 7 اکتوبر کو اغوا کیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ فلسطینی جنگجو تنظیم حماس نے 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر زبردست حملہ کیا تھا۔

حملے کے دوران حماس کے جنگجوں نے 250 افراد کو یرغمال بنالیا اور تقریباً 1200 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس کے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی۔ اسرائیلی حملوں میں اب تک 18700 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق آئی ڈی ایف کے ترجمان ڈینیل ہگاری نے کہا کہ آئی ڈی ایف جمعہ کی صبح پیش آنے والے المناک واقعے کی پوری ذمہ داری لیتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چینی وزیر خارجہ وانگ یی سرحدی مسائل پر بات چیت کے لیے ہندوستان کا دورہ کریں گے
بنگلہ دیش عید سے قبل بھارت سے 45 ہزار ٹن ڈیزل درآمد کرے گا
منگل کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے: سلووینیا کے پارلیمانی سپیکر کا اعلان
سنگاپور کی پارلیمنٹ میں آج  وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال | BulletsIn
غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ، قطری وزارت خارجہ کی تصدیق

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 77 ڈالر فی بیرل
Next Article ہاوڑہ – ممبئی میل کے دو ڈبے الگ، تمام مسافر محفوظ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?