• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > عراقی حزب اللہ بریگیڈ بلینکن پر برہم، سفارت خانہ بند کرنے کی دھمکی
International

عراقی حزب اللہ بریگیڈ بلینکن پر برہم، سفارت خانہ بند کرنے کی دھمکی

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،05نومبر(ہ س)۔

غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جاری محاذ آرائی کے بڑھتے بین الاقوامی خدشات اور علاقائی جنگ کی طرف رجحان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کے مشرق وسطیٰ کے دورے میں انہیں دھمکی دی ہے۔عراقی حزب اللہ بریگیڈز کے سکیورٹی آفس کے اہلکار جسے ابو علی العسکری کے نام سے جانا جاتا ہے نے کہا کہ ان کی افواج بلینکن کے عراق کے دورے کو ایک غیر معمولی تیزی سے نمٹیں گے‘۔ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ کو صیہونی وزیر جنگ قرار دیا۔انہوں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ٹیلی گرام پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں زور دیا کہ مزاحمتی عناصر عراق میں امریکی مفادات کو بند کرنے اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت جاری رکھنے کی صورت میں آنے والے دنوں میں خطے میں انہیں خلل ڈالنے کے لیے کام کریں گے۔

انہوں نے دھمکی دی کہ عراق کے دورے کے دوران وہ فوجی ذرائع کا استعمال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم بغداد میں امریکی سفارت خانے کو بند کرنے اور امریکیوں کو اپنے غیر پرامن طریقے سے ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے کام کریں گے۔

یہ دھمکیاں ایسےوقت سامنے آئی ہیں جب بلینکن خطے کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا اور کل ہفتے کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقدہ ایک عرب امریکی وزارتی اجلاس میں شرکت کی، جس میں مصر، اردن کے وزرائے خارجہ، سعودی عرب، امارات، قطر کے وزرائے خارجہ اور فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سیکرٹری نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کو روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مغربی ایشیا کے بحران کے درمیان ایران کا بھارت کو بڑا پیغام عالمی توجہ کا باعث بنا
لبنان اور غزہ میں جنگ بندی کے باوجود لڑائی جاری | BulletsIn
تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ
پاکستان میں 14 دہشت گردوں کے سروں پر بڑے انعام کا اعلان | BulletsIn
ایران کا اسرائیل کے دیمونا جوہری مرکز کے قریب حملہ، عالمی جوہری جنگ کے خدشات عروج پر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فرید آباد: ڈیجیٹل گرفتاری معاملے میں سائبر فراڈ کا مقدمہ درج، جلد کی جائے گی گرفتاری
Next Article لکھی سرائے میں تیز رفتارکا قہر ،بالو لدے ٹرک نے نوجوان کو کچلا ، مشتعل لوگوں نے این ایچ 80 کو کیا جام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?