• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سمندری طوفان ہامون کے آج دوپہر بنگلہ دیش میں کھیپوپاڑہ اور چٹگاوں کے وسطی ساحل سے ٹکرانے کا امکان
International

سمندری طوفان ہامون کے آج دوپہر بنگلہ دیش میں کھیپوپاڑہ اور چٹگاوں کے وسطی ساحل سے ٹکرانے کا امکان

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سمندری طوفان ہامون کے آج دوپہر بنگلہ دیش میں کھیپوپاڑہ اور چٹگاوں کے وسطی ساحل سے ٹکرانے کا امکان

ڈھاکہ/نئی دہلی، 25 اکتوبر (ہ س)۔ خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ہامون اب شدید طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یہ شمال شمال مشرق کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس کے آج دوپہر تک بنگلہ دیش کے کھیپوپاڑہ اور چٹگاوں کے وسطی ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔

بھارت کے اڈیشہ اور تمل ناڈو کے ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی صلاح دی گئی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ ہندوستان میں اس کا زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔ اڈیشہ میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ ہامون کا مرکز شمال مغربی خلیج بنگال میں تھا۔

بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کے مطابق چٹگاوں، کاکس بازار، مونگلا اور پائرا کی سمندری بندرگاہوں کے ارد گرد وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ ہامون نے منگل کی صبح ایک بجے ساحل عبور کیا۔ یہ چٹگاوں میں ستکانیہ کے قریب گہرے ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا۔ اس کے آگے بڑھنے اور بتدریج کمزور ہونے کا امکان ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کو جب یہ ساحل سے ٹکرائے گا تو اس کی حالت شدید دباو والے علاقے جیسی ہو گی۔ اس میں تیز ہوائیں تو چلتی ہیں لیکن زیادہ نقصان کا خطرہ نہیں رہتا ہے۔ اس وقت طوفان 70-65 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بنگلہ دیش کے بیلی روڈ پر آتشزدگی میں ہلاک خاتون صحافی کی شناخت برشتی خاتون کے طور پر ہوئی
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسٹریٹجک کواڈ اور دوطرفہ مذاکرات کے لئے بھارت پہنچے
ایران کا امریکہ-اسرائیل حملوں کے باوجود میزائل طاقت برقرار، متضاد دعوے فوجی اثرات پر سوالات اٹھا رہے ہیں
ایران نے اسرائیل کی سمت مزید ڈرون طیارے بھیج دیے
سعودی عرب اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ کےلئے بات چیت | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گوبل مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
Next Article بہارمیں آج موسم رہے گا خشک، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی اضلاع میں درجہ حرارت میں اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?