• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سری لنکن حکومت کا بڑا فیصلہ، بھارت سمیت سات ممالک کے لیے پانچ ماہ کا ویزا مفت۔
International

سری لنکن حکومت کا بڑا فیصلہ، بھارت سمیت سات ممالک کے لیے پانچ ماہ کا ویزا مفت۔

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کولمبو، 24 اکتوبر (ہ س)۔ سری لنکا کی کابینہ نے بھارت سمیت سات ممالک کے مسافروں کو پانچ ماہ کا مفت ویزا دینے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔ منگل کو اس کا اعلان کرتے ہوئے سری لنکا کے وزیر خارجہ علی صابری نے کہا کہ پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر فوری طور پر مفت ویزا سفر شروع کر دیا گیا ہے جو 31 مارچ تک جاری رہے گا۔

کابینہ کی طرف سے منظور کردہ تجویز میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا بھارت، چین، روس، ملائیشیا، جاپان، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے مسافروں کو پانچ ماہ کے لیے مفت ویزا دے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ سری لنکا نے جن ممالک کے مسافروں کو یہ پیشکش کی ہے ان میں امریکہ شامل نہیں ہے۔

سری لنکا کی وزارت سیاحت کے مطابق اس اقدام کا مقصد زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو ملک کی طرف راغب کرنا ہے۔ اس کے ساتھ، وزارت کو توقع ہے کہ آنے والے سالوں میں سیاحوں کی تعداد بڑھ کر 50 لاکھ ہو جائے گی۔ اس سے سیاحوں کے ویزے کے حصول میں خرچ ہونے والے پیسے اور وقت کی بھی بچت ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکا اور برطانیہ نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق روسی قرارداد ویٹو کر دی
Iran Prefers JD Vance for Talks, Snubs Trump Aides in War Diplomacy Shift
جنگ کے بعد غزہ میں ‘اونروا’ کے کردار ختم کر دیں گے، اسرائیل کی دھمکی
ایک اور جنگ کی آواز؟ ایران کا اسرائیل پر ڈرون حملہ، اقوام متحدہ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
غزہ میں گھمسان کی جنگ، القسام کا اسرائیلی فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سابق اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
Next Article جھارکھنڈ: بے قابو بولیرو نہر میں گر گئی، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?