• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > دو ریاستی حل کے حصول کے لیے عالمی محاذ تشکیل دیا جائے: فلسطینی وزیر اعظم
International

دو ریاستی حل کے حصول کے لیے عالمی محاذ تشکیل دیا جائے: فلسطینی وزیر اعظم

CliQ INDIA
Last updated: December 1, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیت المقدس ،یکم دسمبر ( ہ س )۔

فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی یا مغربی کنارے کے جزوی حل کے بارے میں بات کرنا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے ایک مخصوص ٹائم ٹیبل کے اندر دو ریاستی حل کے حصول کے لیے بین الاقوامی محاذ کی تشکیل پر زور دیا۔اشتیہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں مزید کہا کہ ہم دو ریاستی حل کے حصول کے لیے ایک بین الاقوامی محاذ چاہتے ہیں۔ یہ محاذ ریاست فلسطین کی زمینوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کو ختم کرنے کےلئے ایک ٹائم فریم کے تحت کام کرے“۔

فلسطینی وزیر اعظم نے اس بات پر بھی زور دیا کہ غزہ یا مغربی کنارے کے لیے جزوی حل کے بارے میں بات کرنا ممکن نہیں ہے۔ حل جامع اور مربوط ہونا چاہیے، جس میں غزہ اور مغربی کنارے، بشمول یروشلم اور پناہ گزینوں کی واپسی کا حق ہونا چاہیے۔

محمد اشتیہ نے غزہ میں جبری نقل مکانی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم غزہ کی پٹی سے اپنے بچوں کی جبری نقل مکانی کو نہیں، غزہ کی پٹی کے کچھ حصوں پر اسرائیلی قبضے کو نہیں اور بفر زونز کا قیام نہیں چاہتے“۔

انہوں نے جنگ بندی، غزہ کی پٹی میں امداد کی ترسیل اور اسرائیل کو ایک قابض ریاست کے طور پر انسانی امداد کی فراہمی اور پٹی میں تمام گزرگاہوں کو کھولنے کا ذمہ دار ٹھہرانے کا بھی مطالبہ کیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دہشت گردی کو کسی بھی حالت میں برداشت نہ کرنے کی اپیل
نیپال کی قطرسے اپیل : وہ حماس کے زیر حراست نیپالی شہری کو رہا کرے۔
کناڈا کے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت پر سماعت کے دوران ٹروڈو نے نجر کامدعا اٹھایا
اقوامِ متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو صومالیہ میں الشباب نے تحویل میں لے لیا
سنگاپور کی پارلیمنٹ میں آج  وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب
Next Article اترپردیش: فیروزآباد کا نام تبدیل کر کے چندر نگر کرنے کی میونسپل کارپوریشن کی سفارش، حکومت کو بھیجی تجویز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?