• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کے پاس 155 یرغمالی موجود، دو محاذوں پر بھی جنگ کیلئے تیار ہیں: اسرائیل
International

حماس کے پاس 155 یرغمالی موجود، دو محاذوں پر بھی جنگ کیلئے تیار ہیں: اسرائیل

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 1:04 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،16اکتوبر(ہ س)۔

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ حماس نے اسرائیل پر اپنے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیل کے 155 قیدیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ یہ نئے اعداد و شمار ہیں۔ اس سے قبل صہیونی فوج نے 126 یرغمالیوں کی تصدیق کی تھی۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے ایک کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم یرغمالیوں کی رہائی کے لیے زبردست کوششیں کر رہے ہیں۔ 155 یرغمالیوں کے اہل خانہ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حماس نے 7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی پر اپنی کارروائی شروع کی تھی۔ اس کے بعد سے اب تک کم از کم 289 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔

ہگاری نے زور دیا کہ اسرائیل دو یا زیادہ محاذوں پر جنگ چھیڑنے کے لیے تیار ہے تاہم اس کی توجہ ایک مقصد پر ہے۔ یہ مقصد حماس کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ لبنانی سرحد پر کشیدگی کو بڑھانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ہگاری نے مزید کہا کہ 6 لاکھ سے زیادہ غزہ کے افراد نے پٹی کے جنوب کی طرف رخ کیا ہے۔ یہ نقل مکانی اسرائیل کی جانب سے متوقع زمینی حملے سے قبل مکینوں کو غزہ شہر خالی کرنے کے الٹی میٹم کے بعد کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آنے والے بہت سے اہداف ہیں۔ جب بھی ضرورت پڑی ہم غزہ میں سخت حملوں کا سلسلہ شروع کر دیں گے۔ ان حملوں کا مقصد عسکریت پسندوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد اور بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کی کم سے کم تعداد کو نشانہ بنانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اسرائیل کے مقاصد کے حصول کے لیے امریکہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت میں اہم شراکت دار سموٹریچ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہمیں ایمانداری اور دردمندی کے ساتھ سر جھکا کر تسلیم کرنا چاہیے کہ ہم، ریاستی قیادت اور سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اپنے شہریوں کی سلامتی کو برقرار رکھنے میں ناکام رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
ٹرمپ اور مسک کو بڑا دھچکا، وسکانسن سپریم کورٹ میں ڈیمو کریٹ حامی جج کرافورڈ فاتح | BulletsIn
حماس کا ایک اور کمانڈر عماد کریک غزہ میں ہلاک
رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کا 88 سال کی عمر میں انتقال | BulletsIn
میانمار میں شدید زلزلہ، 7.5 اور 7 شدت کے دو جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میزورم اسمبلی انتخابات: کانگریس نے امیدواروں کی فہرست جاری کی
Next Article مرادآباد میں تیز آندھی کے ساتھ اچانک اندھیرا چھا گیا اور بارش ہوئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?