• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > تین روسی طیاروں نے ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے: نیٹو کا دعوی
International

تین روسی طیاروں نے ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے: نیٹو کا دعوی

CliQ INDIA
Last updated: September 21, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

برسلز،20ستمبر(ہ س)۔یورپی ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو نے دعوی کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے یورپی ملک ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے تین روسی طیاروں کو روکا جس کے بعد یہ طیارے واپس روسی حدود میں جانے پر مجبور ہو گئے۔ایسٹونیا کی وزارت خارجہ نے اس دراندازی کی مذمت کرتے ہوئے اسے روس کی ’ڈھٹائی‘ قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے تین مگ-31 طیارے جمعے کو ایسٹونیا میں خلیج فن لینڈ کے اوپر 12 منٹ تک موجود رہے۔نیٹو کے ترجمان ایلیسن ہارٹ نے کہا کہ فوجی اتحاد نے ’فوری طور پر جوابی کارروائی کی اور روسی طیاروں کو روکا۔‘ان کے بقول یہ روسی رویے اور نیٹو کی جوابی صلاحیت کی ایک اور مثال ہے۔ تاہم انھوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔سنہ 2022 میں ماسکو کی جانب سے یوکرین پر مکمل حملے کے آغاز کے بعد سے نیٹو فوجی اتحاد اور روس کے درمیان تناو بڑھ گیا ہے۔گذشتہ ہفتے نیٹو کے دو رکن ممالک پولینڈ اور رومانیہ نے بھی الزام عائد کیا تھا کہ روسی ڈرونز نے ان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ایسٹونیا کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس نے جمعے کی دراندازی پر روسی ناظم الامور کو طلب کر کے اس معاملے میں احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ یورپی یونین کے اعلی سفارت کار کاجا کالس نے اس واقعے کو انتہائی خطرناک اور اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں: حماس
ٹرمپ انتظامیہ کا خفیہ طور پر یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا منصوبہ
امریکہ میں مقیم فلسطینیوں کے غصے کو کم کریں: نائب امریکی صدر ہیرس کا بائیڈن کو مشورہ
امریکہ میں شرپسند عناصر نے ہندو مندر کی دیوار پر لکھے خالصتان سے متعلق نعرے
اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے حماس کی مالی معاونت کی: یورپی عہدیدار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مالدہ میںریل بناتے وقت چلی گولی ، نوجوان زخمی؛ پولیس نے دو غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا
Next Article بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں پہلی مرتبہ خاتون سلیکٹر کا تقرر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?