• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ترکیہ اسرائیلی مغویان کی رہائی کے لئے سرگرم،ترک وزیرخارجہ کی اسماعیل ہنیہ سے فون پر گفتگو
International

ترکیہ اسرائیلی مغویان کی رہائی کے لئے سرگرم،ترک وزیرخارجہ کی اسماعیل ہنیہ سے فون پر گفتگو

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 4:19 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

انقرہ،17اکتوبر(ہ س)۔

ترکیہ کی اسرائیلی مغویان کی رہائی کے لئے کوششوں میں تیزی آگئی ہے۔ وزیر خارجہ ترکیہ ہاکان فیدان نے اس سلسلے میں حماس کے قائد اسماعیل ہنیہ سے فون پر بات کی ہے۔

ترکیہ نے زور دیا کہ اسرائیلوں کو حماس انسانی بنیادوں پر بحفاظت گھروں کو جانے دے۔ دوسری جانب اہل غزہ کے لئے غزہ سے نکل جانے کی اسرائیل کی دھمکی کے دوران بھی غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری جاری ہے۔اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کو دھمکی دی تھی کہ اپنے گھر بار اور غزہ شہر چھوڑ کر فلسطینی جنوب میں صحرائے سینا کی طرف نکل جائیں اور جب تک اسرائیلی فوج کا حکم نہ آئے واپس نہ ائیں۔

تاہم اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ فی الحال اس نے غزہ پر قبضہ کرنے کا ارادہ نہیں کیا ہے۔ البتہ آنے والے دنوں میں کیا فیصلہ ہوتا ہے کچھ کہنامشکل ہے۔ترکیہ جن اسرائیلیوں کی رہائی کے لئے کوشاں ہے۔ ان کی اسرائیل نے تعداد 199 بتائی ہے۔ اس سے قبل یہ تعداد 155 بتائی گئی تھی۔ سات اکتوبر سے اب تک مغوی بنائے گئے ان اسرائیلی فوجیوں و دیگر کے لئے امریکہ بھی متحرک ہو چکا ہے۔ادھر اسرائیل نے حماس کو برباد کر دینے کا عزم کر رکھا ہے۔اب تک غزہ میں 2750 سے زائد فلسطینی اسرائیلی بمباری سے اپنی زندگی کھو چکےبہیں۔ان میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ترکیہ نے حماس کے قائد سے فون پر ہونے والی بات چیت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے۔کہ ایک ترک شہری جو 1972 سے اسرائیل میں رہتا تھا جاری جنگ میں ہلاک ہو چکا ہے جبکہ ایک اور ترک شہری لاپتہ ہو چکا ہے۔دوسری جانب ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے مغربی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ مل کر قیام امن کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غوطہ خوروں نے جاپان میں حادثے کا شکار امریکی فضائیہ کے طیارے کا ملبہ برآمد کر لیا، تین لاشیں برآمد
امریکی ریاست میری لینڈ میں امبیڈکر کے 19 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی ۔
امریکی صدر بائیڈن حماس سے قیدیوں پر ڈیل کیلئے پرامید
امریکی صدر جو بائیڈن کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت | BulletsIn
امریکہ نے ویزا پالیسی کو سخت کیا جبکہ جے ڈی وینس نے ایچ ون بی میں دھوکہ دہی اور شناخت کے خدشات اٹھائے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہدایتکار امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ 'بلیک فرائیڈے' میں کام کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
Next Article درگا پوجا کے دوران کولکاتا سے فلائٹ پکڑتے ہیں تو آپ کو بنگالی پکوان ملیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?