• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بابا رام دیو کی پتنجلی کو زمین دیکر برے پھنسے نیپال کے سابق وزیرا عظم، عدالت میں ہوئی پیشی – Hindusthan Samachar Urdu
International

بابا رام دیو کی پتنجلی کو زمین دیکر برے پھنسے نیپال کے سابق وزیرا عظم، عدالت میں ہوئی پیشی – Hindusthan Samachar Urdu

CliQ INDIA
Last updated: June 26, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کھٹمنڈو، 25 جون (ہ س)۔ نیپال کے سابق وزیر اعظم مادھو نیپال کا اپنے دور اقتدار میں بابا رام دیو کی پتنجلی کمپنی کو نیپال میں زمین فراہم کرنا بھاری پڑ گیا ہے۔ نیپال کی اینٹی کرپشن بیورو نے پتنجلی ٹرسٹ زمین گھوٹالے کا الزام لگایا ہے، بدھ کو اپنا بیان ریکارڈ کرانے خصوصی عدالت پہنچے ہیں۔ بیان مکمل ہونے کے بعد ان کی ضمانت کی سماعت آج ہی ہو سکتی ہے۔

پالیسی فیصلے لینے والے اس وقت کے وزیر اعظم مادھو کمار نیپال پر اینٹی کرپشن بیورو نے پتنجلی ٹرسٹ کے نام پر سستے داموں سرکاری زمین دینے اور اسے بیچ کر بھاری منافع کمانے کا الزام لگایا ہے۔ آج اس کیس کی پہلی سماعت ہے جس میں وہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے آئے ہیں۔

سابق وزیراعظم کو خصوصی عدالت میں حکومتی وکیل کے سامنے اپنا بیان دینا ہو گا۔ ان سے ان کے خلاف داخل چارج شیٹ میں الزامات کے بارے میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔

مادھو نیپال کے ساتھ خصوصی عدالت پہنچے سینئر وکیل گووند بندی نے کہا کہ اگر آج سرکاری وکیل کے سامنے بیان مکمل ہو جاتا ہے تو ان کی ضمانت پر خصوصی عدالت میں آج بحث ہو گی۔

گووند بندی نے کہا کہ بیان کی بنیاد پر عدالت فیصلہ کرے گی کہ سابق وزیر اعظم مادھو نیپال کو عدالتی حراست میں بھیجا جانا چاہیے یا وہ ضمانت پر رہتے ہوئے اپنا مقدمہ لڑ سکتے ہیں۔

سابق وزیراعظم جس وقت خصوصی عدالت کے اندر اپنا بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں وہیں ان کے سینکڑوں حامی عدالت کے باہر جمع تھے۔ ہجوم کے پیش نظر عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

ایران ‘آخری گولی تک’ مزاحمت کرے گا، نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ کا دہلی میں رائسینا ڈائیلاگ 2026 میں بیان
پوٹن نے یوکرین جنگ اور سیکیورٹی کے خدشات کے درمیان روس کے وکٹری ڈے پریڈ کو کم کر دیا
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں زوردار دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی
راجستھان رائلز نے گجرات ٹائٹنز کو آخری گیند پر سنسنی خیز شکست دے کر آئی پی ایل 2026 میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
ایس جے شنکر نے نیپال کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات کی، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستانی اداکارہ کے ساتھ تعلقات پر ٹرول کیے جانے کے بعد دلجیت دوسانجھ کی وضاحت
Next Article ہائی کورٹ نے ایم پی آن لائن کے سی ای او اور دیگر کو نوٹس جاری کرکے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?