• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کی القدس اسپتال بھی تباہ کرنے کی دھمکی
International

اسرائیل کی القدس اسپتال بھی تباہ کرنے کی دھمکی

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،21اکتوبر(ہ س)۔

غزہ میں زخمیوں سے بھرے اسپتال پر بمباری کے بعد اسرائیل نے القدس اسپتال تباہ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے اسرائیلی دھمکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس اسپتال خالی کرنے کے مبینہ احکامات پریشان کن ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریضوں سے بھرے اسپتال کو محفوظ طریقے سے خالی کرنا ممکن نہیں۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عام شہریوں اور مریضوں کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ لبنانی علاقے سے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ رفاہ کراسنگ پر رکی انسانی امداد 24 سے 48 گھنٹوں میں غزہ پہنچ جانی چاہیے۔واضح رہے کہ مصر میں رفاہ کراسنگ پر امدادی ٹرک غزہ تک رسائی کی اجازت ملنے کے منتظر ہیں۔امریکی صدر نے دورہ? اسرائیل میں 20 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت کا اعلان کیا تھا۔

یاد رہے کہ 17 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ میں زخمیوں سے بھرے اسپتال پر بمباری کی تھی جس سے بچوں اور خواتین سمیت 500 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں شدید زخمی ہو گئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کے پی اولی نیپال کے وزیراعظم مقرر، پیر کو حلف اٹھائیں گے۔ | BulletsIn
شیخ حسینہ کے قریبی عہدیداروں کا استعفیٰ جائز : محمد یونس | BulletsIn
غزہ معاہدہ اسرائیل کے لیے ایک عظیم فتح ہے: ٹرمپ
ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں: حماس
حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ کو 6 ماہ مکمل، نیتن یاہو کے خلاف احتجاج میں شدت، انتخابات کا مطالبہ، یروشلم میں آج ریلی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تین گوداموں سے 20 لاکھ روپے مالیت کا غیر قانونی دھماکہ خیز مواد ضبط
Next Article ہریانہ کے وزیر سندیپ سنگھ نے عدالت میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ مانگا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?