• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کا ایران پر بٹ کوائن اور معاصر کرپٹو کرنسیوں کے ذریعے حماس کی مدد کا الزام
International

اسرائیل کا ایران پر بٹ کوائن اور معاصر کرپٹو کرنسیوں کے ذریعے حماس کی مدد کا الزام

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

تل ابیب،14نومبر(ہ س)۔

ایک ایسے وقت میں جب امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حماس کو ایران سے ہتھیار، تربیت اور مالی مدد ملتی ہے،حال ہی میں دونوں فریقوں کی طرف سے روایتی مالیاتی نگرانی سے بچنے کی کوششوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔حماس نے حال ہی میں تیزی سے کرپٹو کرنسیوں کا سہارا لیا ہے تاکہ ایران سے رقوم وصول اور منتقل کی جا سکیں اور سنسر شپ سے بچ سکیں۔

یہ سلسلہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد نہیں آیا بلکہ برسوں پہلے شروع ہوا، کیونکہ حماس نے 2019ءکے وسط میں اسرائیل کی طرف سے تنظیم کے ایک رہنما کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے فضائی حملے کے بعد کرپٹو کرنسیوں کی طرف اپنی توجہ مبذول کرائی۔ امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کارروائیوں نے حماس کو نقد رقوم کی منتقلی کے راستے بند کیے جس کے بعد حماس اورایران کے درمیان کرپٹو کرنسیوں کے ذریعے لین دین ہونے گا۔معلومات سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ قتل کیے گئے رہ نما زہیر شملخ کی جگہ اپنے ساتھ ایک زیادہ جدید مالیاتی حکمت عملی لے کر آیا، جس نے مالی توازن کو طے کرنے کے لیے کرپٹو کرنسیوں جیسے بٹ کوائن (بی ٹی سی) اور ٹیتھر (یو ایس ڈی ٹی) کو استعمال کرنے کا انتخاب کیا۔اسرائیلی قانون نافذ کرنے والے حکام کے مطابق اس تبدیلی نے حماس اور اس سے منسلک گروہوں، جیسے کہ اسلامی جہاد کو اسرائیل پر اکتوبر کے حملوں سے پہلے کے دو سالوں میں ایران سے بڑی رقوم حاصل کرنے کی اجازت دی۔

اس نئے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کے نیشنل بیورو فار کامبیٹنگ ٹیررسٹ فنانسنگ (این بی سی ٹی ایف) نے 2021 سے غزہ کی ایکسچینج کمپنیوں کے پاس حماس سے مبینہ روابط رکھنے والی کرپٹو کرنسیوں کو ضبط کرنے کے لیے 7 احکامات جاری کیے ہیں۔دفتر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ان ایکسچینجز سے منسلک کرپٹو کرنسی والیٹس کو بڑی رقوم موصول ہوئی ہیں، غزہ میں کرنسی ایکسچینج سے منسلک دو درخواستوں پر 41 ملین ڈالر واپس کیے گئے ہیں اور مزید 93 ملین ڈالر فلسطینی اسلامی جہاد تحریک سے منسلک ہیں۔

کریپٹو کرنسیوں کی طرف حماس کے ابتدائی اقدام میں حامیوں کی طرف سے چھوٹے پیمانے پر عطیات بھی شامل تھے، جو کہ 2020 تک اسرائیلی حکام کے مطابق حوالا نیٹ ورکس کے اندر بڑے پیمانے پر منتقلی کا ایک اہم ذریعہ بن گیا تھا۔انہوں نے یہ بھی وضاحت کی کہ حوالا ایک غیر رسمی اعتماد پر مبنی نقد رقم کی منتقلی کا نظام ہے جو دنیا بھر میں کام کرنے والے ایجنٹوں پر انحصار کرتا ہے۔ اور یہ نظام ان علاقوں میں مقبول ہے جہاں بینک مہنگے یا ناقابل اعتبار ہیں۔رپورٹ میں پیچیدہ مالیاتی نیٹ ورک کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں غزہ کی اسٹاک ایکسچینج شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی حملے کے بعد امدادی گروپوں نے غزہ میں آپریشن روک دیا۔
برطانیہ کے جوہری آبدوز اڈے کے قریب دو افراد گرفتار، سکیورٹی ہائی الرٹ
امریکی سینیٹ کا یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے سے انکار
سابق نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی 2025 کے Gen Z مظاہروں پر گرفتار؛ بالن شاہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد
اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر زمینی حملہ، شہریوں کو انتباہ – خالی کروخان یونس

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اکتوبر میں تھوک مہنگائی سات ماہ کی کم ترین 0.52 فیصدکی سطح پر
Next Article ڈوڈہ میں 70 ویں آل انڈیا کوآپریٹیو ہفتہ کا جوش و خرش کے ساتھ آغاز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?