• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ڈبلیو ایچ او کا غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا انتباہ، انسانی امداد کی ضرورت پر زور
International

ڈبلیو ایچ او کا غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا انتباہ، انسانی امداد کی ضرورت پر زور

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ ،09نومبر ۔

عالمی ادارہ¿ صحت نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ اسرائیلی فضائی بمباری کی وجہ سے غزہ کی پٹی کو بیماریاں پھیلنے کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے جس سے صحت کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے، صاف پانی تک رسائی متاثر ہوئی ہے اور لوگ بڑی تعداد میں پناہ گاہوں میں جمع ہیں۔

ڈبلیو ایچ او نے کہا، چونکہ غزہ میں شدید لڑائیوں کی وجہ سے ہلاک شدگان اور زخمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے تو بڑے ہجوم اور صحت، پانی اور صفائی کے نظام میں خلل سے ایک اضافی خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ گنجان آباد انکلیو میں ایندھن کی کمی کی وجہ سے پانی کو صاف کرنے کے پلانٹس بند ہو گئے جس سے اسہال جیسے بیکٹیریل انفیکشن کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا۔اقوامِ متحدہ اور انسانی امدادی گروہوں کے مطالبات کے باوجود اسرائیل نے اس خدشے کے پیشِ نظر ایندھن کی ترسیل سے انکار کر دیا ہے کہ یہ حماس کے ممکنہ استعمال میں آ سکتا ہے جبکہ غزہ تک خوراک، پانی اور ادویات کی ترسیل انتہائی محدود ہے۔

عالمی ادارہ¿ صحت نے کہا کہ اکتوبر کے وسط سے اسہال کے 33,551 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں بہت بڑی تعداد پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ہے۔ادارے نے کہا کہ متاثرہ بچوں کی تعداد میں 2021 اور 2022 کے دوران اس عمر کے گروپ میں ماہانہ اوسطاً 2,000 کیسز کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارے نے کہا ہے کہ صحت کی سہولیات کے لیے انفیکشن سے حفاظت کے بنیادی اقدامات کو برقرار رکھنا تقریباً ناممکن تھا جس سے صدمے، سرجری اور بچے کی پیدائش سے ہونے والے انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

You Might Also Like

ٹرمپ کا یورپی یونین کی گاڑیوں اور ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا منصوبہ، عالمی تجارتی تناؤ میں اضافہ
شناختی کارڈ نہیں ہونے پر سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا
پاکستان میں تین مقامات پر 20 دہشت گرد مارے گئے، آرمی چیف منیر کی افغانستان کو وارننگ
غزہ جنگ میں اسرائیل مصنوعی ذہانت سے چلنے والی فوجی ٹکنالوجی بروئے کار لانے لگا
ایران کے 14 نکاتی امن منصوبے کی وضاحت: یہ کیا معنی رکھتا ہے اور کیا ٹرمپ اسے قبول کریں گے؟

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اتار چڑھاؤ کے درمیان اسٹاک مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ بند ہوا، نفٹی 19,400 سے نیچے پھسلا۔
Next Article آئی جی پی جموں زون نے راجوری میں میٹنگ کے دوران امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?