• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ جنگ کا پھیلاو ناگزیر ہوچکا، ایرانی وزیرخارجہ کی پھر دھمکی
International

غزہ جنگ کا پھیلاو ناگزیر ہوچکا، ایرانی وزیرخارجہ کی پھر دھمکی

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 1:24 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تہران،05نومبر۔

ایران کے وزیر خارجہ نے ایک پھر دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی پھیلنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 7 اکتوبر کو غزہ میں چھڑنے والی جنگ کے خطے میں پھیلنے کے خدشات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

ایران پر شام اور عراق میں اپنے اڈوں کو نشانہ بنانے کے امریکی الزامات اور تہران کی طرف سے اس معاملے کی تردید کے باوجود ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا خیال ہے کہ غزہ میں جنگ کے دائرہ کار میں توسیع ناگزیر ہے۔ایرانی نیوز ایجنسی ’آئی آر این اے‘ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے عام شہریوں کے خلاف جارحیت کے بعد جنگ کے دائرہ کار میں اضافہ ناگزیرہے“۔ایرانی وزیر نے اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین کے ساتھ فون پر بات پر کرتے ہوئے کہا کہ ’اسرائیل کے لیے امریکی حمایت خطے میں موجودہ بحران میں اضافے کی بنیادی وجہ ہے‘۔

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دھمکی دی کہ فلسطینی دھڑے اور خطے کے مختلف گروپ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے جمعہ کی شام اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور امریکا غزہ میں بڑھتی کشیدگی اور اس کے نتائج کے ذمہ دار ہیں۔

قابل ذکرہے کہ گذشتہ ہفتوں کے دوران عراق اور شام میں امریکی اڈوں پر درجنوں حملوں کے بعد ایران نے گذشتہ ہفتے تصدیق کی تھی کہ اس کا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے زوردے کر کہا ہے کہ ان کے ملک کا خطے میں امریکی اڈوں اور افواج پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے امریکا کوخبردار کرتے ہوئے کہا کہامریکا کو جان لینا چاہیے کہ خطے میں اس کے اقدامات پر خاموش نہیں برتی جائے گی بلکہ بھرپور جواب دیا جائے گا“۔ ان کا اشارہ اسرائیل کے لیے امریکا مکمل حمایت اور غزہ پرمسلط کی گئی جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دینے کی طرف تھا۔یاد رہے کہ عالمی سطح پر غزہ جنگ کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ کیونکہ اسرائیل کے شمالی محاذ پر کئی ہفتوں سے لبنانی حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

You Might Also Like

نیتن یاھو کا غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ نقل مکانی پر کام کرنے کا اعتراف
مصر انسانی امداد کے لیے رفح کراسنگ کھولے گا، غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری۔
امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں ڈال دی: حزب اللہ
چینی وزیر خارجہ وانگ یی سرحدی مسائل پر بات چیت کے لیے ہندوستان کا دورہ کریں گے
جوبائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان ایک اور رابطہ۔ فون پر تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر
Next Article فتح آباد: موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ماں بیٹی سے موبائل چھیننے والے بدمعاش کولوگوں نے پکڑ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?