• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بھوٹان میں ہندوستان کی دھوم، وزیر اعظم مودی کے دورہ کا آج آخری دن
International

بھوٹان میں ہندوستان کی دھوم، وزیر اعظم مودی کے دورہ کا آج آخری دن

CliQ INDIA
Last updated: March 23, 2024 4:29 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بھوٹان میں ہندوستان کی دھوم، وزیر اعظم مودی کے دورہ کا آج آخری دن

تھمپو، 23 مارچ  ۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دو روزہ سرکاری دورے کا آج (ہفتہ) آخری دن ہے۔ بھوٹان میں ہندوستان کی چاروں طرف دھوم ہے۔ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان مضبوط ہوتے تعلقات سے لوگ بہت خوش ہیں۔ وزیر اعظم مودی آج تھمپو میں گیالتسوئین جیتسن پیما مدر اینڈ چائلڈ ہاسپٹلز کا افتتاح کریں گے۔ تھمپو میں یہ جدید ترین اسپتال حکومت ہند کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔

کل (جمعہ) یہاں پہنچے وزیر اعظم مودی کو بھوٹان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘‘ سے نوازا گیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کسی غیر ملکی حکومت کے پہلے سربراہ ہیں۔ وزیر اعظم مودی کو یہ اعزاز ان کی ’’بھارت-بھوٹان تعلقات کے فروغ میں ان کی نمایاں شراکت اور بھوٹانی قوم اور اس کے عوام کے لیے ان کی ممتاز خدمات‘‘ کے لیے دیا گیا ہے۔ بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نانگیال وانگچک نے وزیر اعظم مودی کو ’’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘‘ سے نوازا۔ اس اعزاز کا اعلان بھوٹان کے بادشاہ نے 17 دسمبر 2021 کو 114 ویں قومی دن کی تقریبات میں کیا تھا۔

وزیر اعظم مودی نے اس اعزاز کے لیے بھوٹان کا شکریہ ادا کیا اور اسے 140 کروڑ ہندوستانیوں کے لیے وقف کیا۔ وزیر اعظم مودی نے اس موقع پر موجود اجتماع سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز میری ذاتی کامیابی نہیں ہے۔ یہ ہندوستان اور 140 کروڑ ہندوستانیوں کا اعزاز ہے۔ میں بھوٹان کی اس عظیم سرزمین میں تمام ہندوستانیوں کی طرف سے عاجزی کے ساتھ اس اعزاز کو قبول کرتا ہوں۔ میں اس اعزاز کے لیے آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان بھوٹان کی شراکت داری صرف زمین اور پانی تک محدود نہیں ہے۔ بھوٹان اب اپنے خلائی مشنوں میں ہندوستان کا شراکت دار ہے۔ بھوٹان کے سائنسدانوں نے اس سیٹلائٹ کو اسرو کے تعاون سے لانچ کیا ہے۔ ہندوستان اور بھوٹان کے نوجوانوں کی خواہشات ایک جیسی ہیں۔ ہندوستان نے 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھوٹان نے 2034 تک ’’زیادہ آمدنی والا‘‘ ملک بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھوٹان کو اس کے اہداف کو حاصل کرنے میں تعاون کا یقین دلاتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان ’’بی بی‘‘- برانڈ بھوٹان اور بھوٹان ’’بلیو‘‘ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔ آنے والے پانچ سال ہمارے تعلقات کو نئی توانائی دیں گے۔ ہم رابطے، انفراسٹرکچر، تجارت اور توانائی کے شعبوں میں راستے بنانے کے لیے کام کریں گے۔ وزیر اعظم مودی نے اپنے ایکس ہینڈل پر اپنے دورے کے پہلے دن کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

You Might Also Like

سویڈن کی نیٹو کی پیشکش یورپی حفاظتی دوبارے کی منظر عام پر
غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر
نیپال کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں سردی سے مرنے والوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
قطر اور سویڈن نے سٹاک ہوم میں سیاسی مشاورت کا تیسرا دور منعقد کیا۔
قطر اور امریکہ کا دفاعی اور سکیورٹی شراکت داری کی مضبوطی پر زور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ای سی بی کے نئے چیف فنانشل آفیسر مقرر ہوئے نمیش کٹاریا
Next Article دلجیت دوسانجھ کی بیوی بننے کے بعد پنجابی گلوکارہ خبروں میں، نشا بانو نے حقیقت بتادی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?