• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بازی ماری، بڑے بڑے رہنما وں کو شکست کا سامنا
International

پاکستان میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بازی ماری، بڑے بڑے رہنما وں کو شکست کا سامنا

CliQ INDIA
Last updated: February 10, 2024 12:42 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اسلام آباد،09فروری ۔

پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے رہنماو¿ں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق اب تک آئے نتائج میںسب سے زیادہ 91 پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار وںنے کامیابی حاصل کی ہے۔ جبکہ نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ کو63سیٹیں ملی ہیں۔ وہیں آصف علی زرداری کی پارٹی کو اب تک50سیٹیں حاصل ہوچکی ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے حالانکہ وہ ایک سیٹ پر مشکل سے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار سے جیت سکے ہیں۔ پی پی پی کے رہنما اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھی ایک سیٹ سے شکست کھا گئے ہیں۔سابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اپنے آبائی حلقے ڈیرہ اسماعیل خان سے ہار گئے جبکہ حلقہ این اے 44 ڈی آئی خان سے ان کے مدمقابل علی امین گنڈا پور کو فتح ہوئی۔(ن) لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق حلقہ این اے 122 سے ہار گئے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتی آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ جیت گئے ہیں۔استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں نشستوں (لودھراں اور ملتان) سے ہار گئے۔گجرات میں پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کو سالک حسین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک کو قومی اور صوبائی اسمبلی کی دونوں نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیابی حاصل نہ ہوئی۔عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان کو ارسدہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 25 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر حیدر خان ہوتی کو مردان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سابق وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان بھی سوات پی کے 10 سے الیکشن میں کامیاب نہیں ہو سکے۔شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی بھی اپنی نشست نہ جیت سکیں۔پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ملک کو لاہور کے حلقے این اے 118 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔شیخوپورہ کے حلقہ این اے 115کے غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کو شکست ہوگئی ہے سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور پشاور کے حلقے این اے 32 سے ناکام رہے۔

واضح رہے کہ پاکستان

 

You Might Also Like

جیل میں قیدجارج فلائیڈ کے قاتل سابق پولیس افسر پر چاقو سے حملہ
اسرائیل نے حماس سے غزہ کے شہریوں کیلئے ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
نیپال کی تروینی ندی کی خوفناک داستان: 32 سال قبل بھی دریا میں گرنے والی بس کا تاحال کوئی سراغ | BulletsIn
نیپال کی فوج نے جمعرات سے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
فتح نے نئی حکومت کی تشکیل پر حماس کے بیان کوماسکو معاہدے سے بغاوت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنڈلی میں عالمی معیار کی سہولیات سے آراستہ ایک شاندار سرکاری اسکول تعمیر کیا جائے گا
Next Article پریتی زنٹا کا انکشاف، میک اپ کر کے سیٹ پر پہنچنے کے بعد ڈائریکٹر نے دھلوادیا تھاچہرہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?