• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے 60 یرغمالی لاپتا ہو گئے ہیں: القسام بریگیڈ
International

اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے 60 یرغمالی لاپتا ہو گئے ہیں: القسام بریگیڈ

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 1:04 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

غزہ،05نومبر۔

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کے حملے کے دوران یرغمال بنائے جانے والے 60 قیدی اسرائیلی بمباری کی وجہ سے لاپتا ہو گئے ہیں۔گذشتہ ماہ حماس نے بتایا تھا کہ سات اکتوبر کے حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے پچاس قیدی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہو گئے تھے۔حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر بتایا ”کہ 60 لا پتا یرغمالیوں میں سے 23 کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔“

ان کا مزید کہنا تھا: ایسا لگتا ہے کہ قابض اسرائیل کی غزہ کے خلاف مسلسل جارحیت کی وجہ سے ہم ان تک کبھی نہیں پہنچ سکیں گے۔ رائیٹرز اس بیان کی تصدیق نہ کر سکا؛ جبکہ اسرائیلی فوج نے اس پر تبصرہ سے گریز کیا ہے۔جمعرات کے روز دو امریکی حکام نے بتایا کہ ان کا ملک حماس کی طرف یرغمال بنائے گئے افراد کی تلاش میں غزہ کی فضا میں مسلسل ڈرونز طیاروں کے ذریعے ان کا پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حماس نے 239 یرغمالیوں میں سے اب تک صرف چار کو رہا کیا ہے۔

You Might Also Like

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسٹریٹجک کواڈ اور دوطرفہ مذاکرات کے لئے بھارت پہنچے
ورجینیا یونیورسٹی فائرنگ: داعش سے وابستہ حملہ آور نے ایک کو ہلاک کیا
دورہ لندن کے دوران ونڈسر کیسل میں ٹرمپ کا استقبال، پارلیمنٹ اسکوائر میں احتجاج
روس کا یوکرین پر سب سے بڑا فضائی حملہ، کیو پر 800 سے زائد ڈرون داغے، کابینہ کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا
میکسیکو کے اسٹور میں آتشزدگی اور دھماکے سے کم از کم 23 افراد ہلاک، 12 زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سون بھدر میں قومی پرندے مور کو ڈنڈے سے پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا
Next Article ای گورننس کرپشن کو روکے گی: دھامیوزیر اعلیٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?