• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > 14 سال بعد برطانیہ کے شام سے تعلقات بحال
International

14 سال بعد برطانیہ کے شام سے تعلقات بحال

CliQ INDIA
Last updated: July 7, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

دمشق،06جولائی(ہ س)۔

برطانوی حکومت نے ہفتے کے روز شام کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کردیا ، برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامی نے شام کا دورہ کیا، یہ 14 سالوں میں کسی برطانوی وزیر کا پہلا دورہ ہے۔شام کے صدر احمد الشرع اور ان کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے ہفتے کو دمشق میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامی سے ملاقات کی۔ فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں بات چیت اور تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

لامی نے بین الاقوامی برادری کے حوالے سے شامی حکومت کے لیے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے اپنے ملک کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے شامیوں کی اپنی زندگیوں اور اپنے ملک کی تعمیر نو میں حاصل کی گئی قابل ذکر پیشرفت کا مشاہدہ کیا ہے۔برطانوی حکومت نے شامیوں کے لیے فوری انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے 94.5 ملین پاو¿نڈ کی اضافی رقم کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران شامی ایوان صدر نے ” ایکس“ پر کہا ہے کہ الشرع نے ڈیڈ لامی کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

العربیہ کے ذرائع نے بتایا کہ برطانیہ موجودہ حکومت اور قسد (شام کی ڈیموکریٹک فورسز) کے درمیان کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شام اور برطانیہ کے درمیان سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنا دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ داعش کے جنگجو اور ایران سے منسلک ملیشیاو¿ں کے مسائل برطانوی- شامی بات چیت کا حصہ تھے۔

واضح رہے 2011 میں شامی انقلاب کے آغاز پر برطانیہ نے بشار الاسد کی حکومت کی احتجاج کو دبانے کی مذمت کی تھی۔ اس کے بعد 2012 میں برطانیہ نے شام سے اپنے تمام سفارتی عملے کو واپس بلا لیا اور حفاظتی وجوہات کی بنا پر اپنے سفارت خانے کا کام معطل کر دیا تھا۔برطانوی موقف 2013 میں اس وقت ایک دوراہے پر آ گیا جب شامی حکومت نے دمشق کے علاقے غوطہ میں شہریوں پر کیمیائی حملہ کیا جس کے بعد اس وقت کے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے شام میں فوجی مداخلت کا خیال پیش کیا تھا لیکن ہاو¿س آف کامنز کی اکثریت نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

اقوامِ متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو صومالیہ میں الشباب نے تحویل میں لے لیا
بھارتی سیکرٹری خارجہ نے نیپال کے وزیراعظم اولی کو دورہ بھارت کی دعوت دی۔
غزہ میں گھمسان کی جنگ، القسام کا اسرائیلی فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ
نیپال کی عدالت نے آئی ایس آئی کے دو ایجنٹوں کو مجرم قرار دے دیا، سزا کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
بحری جہازوں پر حوثی حملے ایرانی حمایت سے کیے جاتے ہیں: بلینکن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیفالی کی یاد میں پیراگ تیاگی کا درد چھلک پڑا
Next Article پٹنہ میں 15 اگست سے شروع ہوگی میٹرو سروس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?