• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > چین کا مسئلہ فلسطین پر فوری بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ
International

چین کا مسئلہ فلسطین پر فوری بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بیجنگ،24اکتوبر(ہ س)۔

چین نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو یقین دلایا ہے کہ تمام ممالک کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان دو ہفتے سے زیادہ عرصہ قبل جنگ شروع ہونے کے بعد سے دونوں وزرائ کے درمیان یہ اپنی نوعیت کا پہلا رابطہ ہے۔ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے بتایا کہ وزیرخارجہ وانگ یی نے اپنے اسرائیلی ہم منصب ایلی کوہن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے انہوں اس بات پر زور دیا کہ ساتھ ہی ان ممالک کو بین الاقوامی انسانی ہمدردی کے اصولوں کی پاسداری کرنی چاہیے تاکہ جنگ میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ہم امن کی طرف لے جانے والے کسی بھی فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بیجنگ فلسطینی اسرائیل مفاہمت میں اپنا حصہ ڈالنے کی پوری کوشش کرے گا۔ چین امن کی طرف لے جانے والے کسی بھی فیصلے کی بھرپور حمایت کرے گا۔ انہوں نے غزہ میں جاری تنازع کو جنگ اور امن کے درمیان ایک بڑا انتخاب قرار دیا۔وانگ یی نے اسرائیل سے وہاں چینی شہریوں اور اداروں کی حفاظت کے لیے موثر اقدامات کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

چین نے لڑائی کے دوران شہریوں پر تشدد اور حملوں کی مذمت کی ہے۔ وانگ یی نے کہا کہ اسرائیل کے اقدامات اپنے دفاع کے دائرہ کار سے باہر ہیں تاہم انہوں نے حماس کا نام نہیں لیا۔فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی کے ساتھ ایک الگ فون پر بات چیت میں مسٹر وانگ نے کہا کہ وہ غزہ کے لوگوں کے ساتھ گہری ہمدردی رکھتے ہیں اور انہیں جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ جنگ کو روکنے اور امن کو فروغ دینے کی ہے۔وانگ نے کہا کہ چین اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کو فروغ دینے کے لیے جلد از جلد ایک زیادہ فیصلہ کن، زیادہ موثراور وسیع تر بین الاقوامی امن کانفرنس منعقد کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داری کو مو¿ثر طریقے سے نبھانا چاہیے، بین الاقوامی برادری کو تیزی سے حرکت میں آنا چاہیے اور خطے سے باہر کے ممالک خاص طور پر بڑی طاقتوں کو معروضی اور غیر جانبدار ہونا چاہئے۔چین اور روس کا موقف یکساں ہے کہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق پورے نہیں کیے گئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل میں نتین یاہو حکومت کی مشکلیں بڑھیں،نئے سیاسی اتحاد کے لیے جوڑ توڑشروع
بھارت بمقابلہ آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز جون میں، سٹرلنگ نے کپتانی چھوڑ دی
امریکہ اور کناڈا کو جوڑنے والے پل پر کارمیں دھماکہ، دو افراد ہلاک، ایف بی آئی کر رہی ہے جانچ
ہیری شنڈلر کی جدوجہد رنگ لائی، بیرون ملک مقیم 30 لاکھ برطانوی شہریوں کو ووٹ کا حق واپس ملا
بنگلہ دیش میں جاری پرتشدد مظاہروں کے درمیان 245 ہندوستانی وطن واپس پہنچے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایشین پیرا گیمز: دیپتی جیوانجی نے خواتین کے 400 میٹر،ٹی20 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا۔
Next Article شہر میں درگا پوجا تہوار کے دوران دو لاشیں ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?