• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پیرو نے سابق وزیر اعظم کے سفارت خانے میں پناہ لینے کے بعد میکسیکو کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے
International

پیرو نے سابق وزیر اعظم کے سفارت خانے میں پناہ لینے کے بعد میکسیکو کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لیما، 4 نومبر (ہ س)۔ پیرو نے پیر کو میکسیکو کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پیرو کی سابق وزیر اعظم بیٹسی شاویزکے میکسیکو کے سفارت خانے میں سیاسی پناہ مانگنے کے بعد لیا گیا ہے۔ شاویزسابق صدر پیڈرو کاسٹیلو کی حکومت میں وزیر رہ چکی ہیں۔

پیرو کے وزیر خارجہ ہیوگو ڈی زیلا نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ پیرو کے حکام کو معلوم ہوا کہ شاویز میکسیکو کے سفارت خانے میں چھپی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دشمنانہ عمل کے جواب میں اور موجودہ اور سابق میکسیکو صدور کی طرف سے پیرو کے اندرونی معاملات میں بار بار مداخلت کی روشنی میں، پیرو کی حکومت نے میکسیکو کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تاہم ابھی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ شاویز کو 2022 کے آخر میں صدر کاسٹیلو کی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کی کوشش میں ان کے مبینہ کردار کے لیے مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے۔ کاسٹیلو کو ہٹا دیا گیا اور وہ گھر میں نظر بند ہیں۔ شاویز بھی جون 2023 سے جیل میں تھے لیکن ستمبر میں مقدمے کی سماعت کے دوران رہا کر دیا گیا تھا۔

دریں اثنا، شاویز کے وکیل راو¿ل نوبلسلا نے مقامی ریڈیو اسٹیشن آر پی پی کو بتایا کہ انھیں کئی دنوں سے اپنے مو¿کل کی کوئی خبر نہیں ملی اور انھیں میکسیکو کے سفارت خانے میں شاویز کے پناہ لینے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

غزہ میں امداد کے داخلے کے حوالے سے اسرائیل کے اقدامات ناکافی ہیں: اقوام متحدہ
غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ، قطری وزارت خارجہ کی تصدیق
امریکہ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی کی جن میں حزب اللہ کی تخفیف اسلحہ پر توجہ دی گئی
غزہ میں انسانی امداد بڑھانے پر امریکہ دے سکتا ہے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ووٹ
ٹرمپ کا بیان: ایران جنگ جلد ختم ہو سکتی ہے، امریکہ کا تہران کے فوجی ڈھانچے کو شدید نقصان کا دعویٰ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران جنگ جلد ختم ہو سکتی ہے، جب کہ امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازع کے درمیان تہران کے فوجی ڈھانچے کو بڑے نقصان کا دعویٰ کیا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسپائس جیٹ نے انڈیگو کے سابق سی او او سنجے کمار کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کیا۔
Next Article بی جے پی کے ریاستی صدر نے گرو نانک دیو کے پرکاش پرو اور دیوالی کی مبارکباد دی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?