• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > وزیر اعظم مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر مالدیپ کے تین وزرا معطل
International

وزیر اعظم مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر مالدیپ کے تین وزرا معطل

CliQ INDIA
Last updated: January 8, 2024 4:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE
وزیر اعظم مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر مالدیپ کے تین وزرا معطل

مالے ،07جنوری (ہ س )۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے لکشدیپ دورے کے سلسلے میں مالدیپ حکومت کے وزرا کے ذریعہ قابل اعتراض تبصرہ کئے جانے پر ہندوستان نے سخت رد عمل کا اظہار کیا جس کے بعد مالدیپ کی حکومت نے

ایکشن لیتے ہوئے تین وزرا کو معطل کر دیاہے ۔معطل وزرا میں مریم شیونا، ملیشا شریف اور مہزوم ماجد کا نام شامل ہے ۔ رپورٹ کے مطابق مالدیپ حکومت کے ترجمان، وزیر ابراہیم خلیل کا کہنا تھا کہ متنازعہ تبصروں کے ذمہ دار تین وزراء کو ان کے عہدوں سے فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

اس معاملے پر مالدیپ کے سابق صدر ابراہیم محمد صالح کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر مالدیپ حکومت کے وزراء کی طرف سے ہندوستان کے خلاف استعمال کی جا رہی نفرت انگیز زبان کی مذمت کرتا ہوں۔ ہندوستان ہمیشہ سے مالدیپ کا اچھا دوست رہا ہے اور ہمیں اس قسم کے سخت تبصروں سے دونوں ممالک کے درمیان پرانی دوستی پر منفی اثر ڈالنے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔

خیال رہے کہ مالدیپ کی خاتون وزیر مریم شیونا نے سوشل میڈیا پر پی ایم مودی کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔ ہندوستان نے یہ معاملہ مالدیپ کی محمد معیز حکومت کے ساتھ اٹھایا تھا۔ مالے میں ہندوستانی ہائی کمشنر نے وزیر کے ریمارکس پر سخت اعتراض کیا۔ ہندوستان کے اعتراض کے بعد مالدیپ کی حکومت نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے اور وزیر کے تبصرے مالدیپ کی حکومت کے خیالات کی نمائندگی نہیں کرتے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں وزیر اعظم مودی نے لکشدیپ کا دورہ کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے اس دورے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ انہوں نے ہندوستانیوں سے اپیل کی تھی کہ وہ اس جزیرے کا دورہ کرنے کا ارادہ کریں۔ اس کے بعد مالدیپ کی نائب وزیر برائے یوتھ ایمپاورمنٹ مریم شیونا نے پی ایم مودی کی پوسٹ پر قابل اعتراض تبصرہ کیا۔ تاہم جب ان کے ٹوئٹ پر تنقید ہوئی تو انہوں نے اسے ڈیلیٹ بھی کر دیا۔

ہندوستان کے احتجاج کے بعد مالدیپ حکومت نے اس معاملے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تینوں وزراءکو فوری طور پر معطل کرنے کا فرمان جاری کیا ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گورنر اینڈی بیشیئر پھر سنبھالیں گے کینٹکی کی کمان، کیمرون کو دی شکست
وزیر اعظم مودی آج متحدہ عرب امارات میں پہلا ہندو مندر دنیا کو وقف کریں گے
کروشیا کے بزرگوں کی دیکھ بھال مرکز میں حملہ آور نے چھ افراد کو ہلاک کر دیا | BulletsIn
ایران اسرائیل حملہ: سابق امریکی صدر ٹرمپ کا ردعمل، کہا- اگر میں صدر ہوتا تو ایران کبھی حملہ نہ کرتا۔
غزہ پر اسرائیلی ٹینک گرجے، شام پر امریکہ کا فضائی حملہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بیجاپور: نکسلیوں کے ذریعہ نصب کردہ چار آئی ای ڈی برآمد
Next Article وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے دیر رات اجین میں سردی سے کانپ رہے لوگوں کو تقسیم کئے کمبل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?