• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > وزیراعظم شیخ حسینہ کو یقین، مینڈیٹ بنگلہ دیش عوامی لیگ کے حق میں آئے گا
International

وزیراعظم شیخ حسینہ کو یقین، مینڈیٹ بنگلہ دیش عوامی لیگ کے حق میں آئے گا

CliQ INDIA
Last updated: January 7, 2024 11:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈھاکہ، 7 جنوری (ہ س)۔ بنگلہ دیش عوامی لیگ کی صدر اور وزیر اعظم شیخ حسینہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی پارٹی 12ویں پارلیمانی قومی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مینڈیٹ ان کے حق میں آئے گا۔ اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق انہوں نے یہ تبصرہ آج صبح ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے کیا۔

صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں شیخ حسینہ نے کہا، ’’بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی دہشت گردوں کی جماعت ہے۔ یہ جماعت کبھی الیکشن پر یقین نہیں رکھتی۔ انتخابات میں دھاندلی اور بیلٹ پیپرز میں ہیرا پھیری اس پارٹی کا کردار ہے۔ اب انہیں یہ موقع نہیں مل رہا۔ اس لیے وہ انتخابات کا بائیکاٹ کر رہی ہے۔‘‘

وزیر اعظم حسینہ واجد سے جب غیر ملکی صحافی کے انتخاب کی ساکھ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے دہشت گرد جماعت کے سامنے اپنی ساکھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لوگوں کے تئیں میری جوابدہی ہے۔ لوگ اسے قبول کریں گے یا نہیں یہ میرے لیے اہم ہے۔ انہوں نے اہل وطن سے بھی اپیل کی کہ وہ پولنگ اسٹیشنوں پر جا کر ووٹ ڈالیں۔

وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ڈھاکہ سٹی کالج پولنگ اسٹیشن پر صبح 8:30 بجے اپنا ووٹ دیا۔ ان کے ہمراہ ان کی بیٹی صائمہ واجد اور بہن شیخ ریحانہ بھی تھیں۔ ڈھاکہ سٹی کالج سینٹر ڈھاکہ 10 حلقے کے تحت آتا ہے۔ اداکار فردوس احمد یہاں سے عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ احمد نے پولنگ بوتھ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

شفا اسپتال کے نیچے 55 میٹر طویل سرنگ ملی ہے: اسرائیلی دعویٰ
ڈوئی لیپا نے سام سنگ کے خلاف 142 کروڑ روپے کا کیس دائر کیا، مبینہ طور پر اس کی تصویر کے غیر مجاز استعمال کے الزام میں
بی آر آئی فورم میں شرکت کیلئے نیپال کے وزیراعظم چین روانہ
امریکہ میں مقیم فلسطینیوں کے غصے کو کم کریں: نائب امریکی صدر ہیرس کا بائیڈن کو مشورہ
پینٹاگون میں ہلچل کے درمیان ٹرمپ نے آرمی جوائنٹ چیفس کے چیئرمین کو برطرف کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اتر پردیش میں بارش کے بعدسرد لہر اور کہرہ کا امکان
Next Article منی پور پولیس نے 192 لوگوں کو لیا حراست میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?