• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال نے ٹک ٹاک کی 3 ملین ویڈیوز کو حذف کرکے پابندی واپس لینے کی درخواست مسترد کردی
International

نیپال نے ٹک ٹاک کی 3 ملین ویڈیوز کو حذف کرکے پابندی واپس لینے کی درخواست مسترد کردی

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو، 18 نومبر (ہ س)۔ نیپال فی الحال چین کی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ریلیف دینے کے حق میں نہیں ہے۔ نیپال میں ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد یہ چینی کمپنی مشکل میں پھنس گئی ہے۔ ٹک ٹاک نے تقریباً 30 لاکھ ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا اور نیپال حکومت کو خط لکھا۔ خط میں نیپال حکومت سے پابندی ہٹانے کی اپیل کی گئی ہے۔ نیپال نے فی الحال پابندی واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔

اس کمپنی نے نیپال کی ٹیلی کام اتھارٹی کو لکھے ایک خط میں کہا ہے کہ وہ قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس حوالے سے تقریباً 29 لاکھ 98 ہزار ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا جا چکا ہے۔ اس لیے حکومت پابندی لگانے کا فیصلہ واپس لے۔ جنوبی ایشیائی ممالک کے لیے ٹک ٹاک کے قانونی مشیر فردوس موتکین نے نیپال حکومت کے فیصلے پر دکھ اور حیرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ نیپال حکومت جلد ہی پابندی واپس لے لے گی۔

نیپال ٹیلی کام اتھارٹی کے چیئرمین پرشوتم کھنال کا کہنا ہے کہ ٹِک ٹاک کو خط کا جواب دے دیا گیا ہے۔ واضح کیا گیا ہے کہ حکومت فی الحال اپنے فیصلے پر قائم ہے۔ حکومتی ہدایات پر عمل کرنا ٹک ٹاک کمپنی کے مفاد میں ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان میں اب عام انتخابات 11فروری کی جگہ 8 فروری کو ہوں گے
یورپی ممالک روس سے یوکرین کی حفاظت کریں گے: برطانوی وزیراعظم | BulletsIn
وزیر اعظم مودی پہنچے بھوٹان، پارو ہوائی اڈے پر پرتپاک استقبال
آپریشن اجے: اسرائیل سے دہلی لائے گئے 18 نیپالی شہری اپنے ملک پہنچ گئے۔
“مشرق وسطی کے تناؤ میں آسانی کے ساتھ تیل کی قیمتیں پھسل جاتی ہیں: اسرائیل نے فوجیوں کو واپس لے لیا ، سیز فائر کی بات چیت شروع کردی۔”

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بانکا میں بدنام زمانہ نکسلی گرفتار، جھارکھنڈ میں رہ کر چلاتا تھا گروہ
Next Article کرائم برانچ نے دھوکہ دہی کے معاملے میں کے کے موٹرز کے تین مالکان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?